اب تک کی سب سے بڑی خبر،عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے انتہائی اہم خبر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے.لیکن اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ بھارتی میڈیا کوعمران خان کا دورہ سعودی عرب ایک آنکھ نہیں بھا یااور غربت کے شکار بھارتی میڈیا نے عمران خان کے دورے پر منفی رپورٹنگ اور پراپیگنڈاشروع کر دیا ہے.
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان جیسا ترقی پذیر ملک کرونا کی وجہ سے مشکل حالات سے دوچار ہے . ایسے حالات میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اپنے دوروں پر بیش بہا خرچ کررہے ہیں اور بھاری بھر رقم خرچ کر کے ایک بار پھر سے آخرکار سعودی عرب پہنچ گئے. سعودی عرب کی جانب سے ایک انتہائی قیمتی اور بیش قیمت سونے کے ہار کی تصویر منظر عام پر آئی ہے جو عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے دوران بشریٰ بی بی کے لیے تحفے میں دیا گیا ہے. اس دورے سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کومنٹس سیکشن میں کریں.