Skip to content

Elizabeth Blackwell: The ‘first female doctor’ in history whose men voted unanimously against her admission to medical college

Elizabeth Blackwell: The ‘first female doctor’ in history whose men voted unanimously against her admission to medical college

Elizabeth had eight other siblings and they were a combination of the nine Blackwell family’s eyes and contradictions – you may be familiar with the name of Elizabeth Blackwell, commonly referred to as the ‘First Lady Doctor’.

Born in Bristol in the early 19th century, Elizabeth was the first woman to receive a formal medical degree from the United States. You may have had a picture book about them as a child that is about inspiring girls Or you may have heard of them.

His father, Samuel, was a dissenter, a non-conformist who disagreed with the Church of England. He was second to none in contradictions. He also had his sugar refinery and was against slavery. That is, on the one hand, he was making a profit from the labour of slaves and on the other hand, he hated keeping slaves. He also provided his five daughters with the same educational opportunities as he did for his four sons.

I moved with my children from Bristol to New York. He hoped to replace Caribbean sugarcane with sugarcane grown in the north. But then he died, and by the time he left the world, he was completely paralyzed. Her last lesson was that having a husband is not a guarantee of security. And perhaps that is why none of her daughters have ever married.

Who was Elizabeth Blackwell?
Elizabeth received her medical degree in 1849. Five years later, his sister, Emily, also received the degree. Blackwell was an enlightened and socially diverse woman with a strong sense of accomplishment. We were the ones who declared that humanity cannot achieve enlightenment unless women prove that they can do whatever they want and that success is not achieved through sexual ability.

Elizabeth wanted to be a person whose life was in line with Fuller’s idea. She did not choose medical education because she loved science or because she loved others. She was relieved (in fact she thought the disease was a sign of weakness) but it was a rare way for her to prove her point. If he succeeds in passing all the required exams, who can argue that he is not a doctor?

Elizabeth Blackwell: The 'first female doctor' in history whose men voted unanimously against her admission to medical college

After several rejections, Blackwell managed to enrol in Geneva Medical College, a small rural area in western New York State. His admission to the college was also a problem. The faculty opposed the idea of ​​including a woman among the students and considered it ridiculous and voted unanimously against it. Due to the confiscation, he gained unwavering respect from his classmates.

People outside the college started thinking that he was either very clever or insane. What woman would want to read about the body while living with men? Aware of the loneliness of his professional career, Blackwell later attracted his five-year-old sister, Emily, to medicine.

Elizabeth Blackwell: A Female Physician

In a sketch made in 1847, Blackwell read a mischievous note from a fellow student. Medical school students did not know much about the actual patients, and the graduating class did not know much about them. There was an element of ignorance – Blackwell left for Europe in April 1849, three months after graduation, to receive practical medical training in Paris.

There she studied at a government maternity hospital, where she lost an eye to an infection. She then moved to London, where she worked at St. Bartholomew’s Hospital. Befriended young Florence Nightingale, who later made a name for herself.

When he returned to New York in 1851, he felt that the phrase ‘family physician’ had kept him away from patients. The impression at the time was that a female physician was simply an abortionist who performed secretly illegal activities.

But it did not turn out as they had hoped for. But Emily soon joined him with her medical degree, and then in 1857, the two sisters joined together in New York’s Infirmary for Indigenous Women and Children. Poor women were less concerned about their doctor’s gender, and the infirmary began to accommodate female medical graduates who were slowly growing in number and who wanted to end their training

the first hospital to have a full staff, Consisting of women.

Elizabeth Blackwell: The 'first female doctor' in history whose men voted unanimously against her admission to medical college

Shortly after the American Civil War in 1861, the Blackwell Sisters convened a meeting of their donors and supporters and appealed to the women of New York.

In response, thousands of women attended the first organizational meeting of the Women’s Central Association of Relief, which later became the United States Sanitary Commission, the largest civic organization since the war.

Selected nurses and supervised their training. But when it finally became clear that the male doctors were not acknowledging their involvement on equal terms, she gave up the effort. The inauguration of the Women’s Medical College of the New York Infirmary took place. She was the first woman to be included in the British Medical Register.

Encouraged by prominent female doctors, including Elizabeth Garrett Anderson and Sofia Jacques Blake, she began campaigning against the practice’s public health advocacy and infectious diseases law, forcing prostitutes to go to hospitals. I was admitted.

She became the founder of the National Health Society, whose slogan was ‘Diet is better than cure.’ She believed that a female doctor should be like a science teacher. He spent the last decades of his life in a beach cottage in Hastings with his adopted daughter, Kitty.

Why is Elizabeth famous?

She was not a very interesting person, and most people would not have been happy to meet her. Complicated. Elizabeth Blackwell disliked the emerging women’s rights movement. She believed that women’s right to vote was foolish unless they handed over their ideological freedom to men.

She disagreed with Florence Nightingale’s view that the real role of women in health was that of nurses, and she did not agree with her sister Emily about the proper role of female doctors.

Elizabeth viewed her mission more in terms of public health, while Emily sought to see herself as a physician, surgeon, and medical professor like any other man.

But Elizabeth did not want to look that way Let people respect them or be happy to meet them. She was a complex, irritating, incomplete, very real kind of heroin, and her flaws could not be separated from her world-changing achievements. She is the author of Women to Medicine.

 

الزبتھ بلیک ویل: تاریخ کی ’پہلی خاتون ڈاکٹر‘ جن کے میڈیکل کالج میں داخلے کے خلاف مردوں نے متفقہ ووٹ دیا

الزبتھ کے آٹھ دیگر بہن بھائی تھے اور یہ نو کے نو بلیک ویل خاندان کے چشم و چراغ اورتضادات کا ایک مجموعہ تھے-آپ شاید الزبتھ بلیک ویل کے نام سے واقف ہوں، عام طور پر انھیں ’پہلی خاتون ڈاکٹر‘ کہا جاتا ہے۔ 19 ویں صدی کے اوائل میں برسٹل میں پیدا ہونے والی الزبتھ امریکہ سے میڈیکل کی باقاعدہ ڈگری حاصل کرنے والی پہلی خاتون ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ بچپن میں آپ کے پاس ان کے بارے میں کوئی تصویری کتاب بھی ہو جو کہ متاثر کن لڑکیوں کے بارے میں ہوتی ہیں۔ یا ہو سکتا ہے کہ آپ نے ان کے بارے میں کبھی سُنا ہی ہو۔

ان کے والد سیموئیل ایک ڈائسینٹر تھے یعنی وہ چرچ آف انگلینڈ سے اختلاف رکھنے والے نان کنفارمسٹ تھے۔ تضادات میں ان کا بھی کوئی ثانی نہیں تھا۔ ان کی اپنی شوگر ریفائنری بھی تھی اور وہ غلام رکھنے کے بھی خلاف تھے۔ یعنی ایک طرف وہ غلاموں کی محنت سے منافع کما رہے تھے اور دوسری طرف انھیں غلام رکھنے سے نفرت تھی۔انھوں نے اپنی پانچ بیٹیوں کو بھی اتنے ہی تعلیمی مواقع فراہم کیے جتنے انھوں نے اپنے چار بیٹوں کو کیے تھے اور اس کے بعد سنہ 1832 میں وہ اپنے بچوں سمیت برسٹل سے نیویارک منتقل ہو گئے۔

اُن کو امید تھی کہ وہ کیریبیائی گنے کی چینی کو شمال میں اگنے والے گنے کی چینی سے بدلنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔لیکن پھر ان کا انتقال ہو گیا اور جب انھوں نے دنیا چھوڑی تو وہ بالکل کنگلے ہو چکے تھے۔ ان کا آخری سبق تھا کہ شوہر کا ہونا تحفظ کی کوئی ضمانت نہیں ہے۔اور شاید اسی لیے ان کی کسی بھی بیٹی نے کبھی بھی شادی نہیں کی۔

الزبتھ بلیکویل کون تھیں؟
الزبتھ نے 1849 میں طب کی ڈگری حاصل کی۔ پانچ سال کے بعد ان کی بہن ایملی نے بھی یہ ڈگری حاصل کر لی-بلیک ویل ایک روشن خیال اور معاشرتی طور پر ذرا مختلف خاتون تھیں جنھیں اپنے قابل ہونے کا بہت احساس تھا۔وہ ماورائی مصنف (ٹرانسینڈلسٹ رائٹر) اور ایڈیٹر مارگریٹ فلر کی ہم خیال تھیں جنھوں نے اعلان کیا تھا کہ انسانیت اس وقت تک روشن خیالی حاصل نہیں کر سکتی جب تک کہ خواتین اس بات کو ثابت نہیں کرتیں کہ وہ سب کچھ کر سکتی ہیں جو وہ چاہتی ہیں اور یہ کامیابی جنسی صلاحیت کی وجہ سے حاصل نہیں ہوتی بلکہ قابلیت اور محنت سے آتی ہے۔

الزبتھ ایسی شخصیت بننا چاہتی تھیں جن کی زندگی فلر کے خیال کے عین مطابق ہو۔انھوں نے طب کی تعلیم کا انتخاب اس لیے نہیں کیا تھا کہ انھیں سائنس سے پیار تھا یا وہ دوسروں کو اچھا کر کے راحت محسوس کرتی تھیں (حقیقت میں تو وہ سمجھتی تھی کہ بیماری کمزوری کی علامت ہے) بلکہ ان کے لیے اپنی بات ثابت کرنے کا یہ ایک غیر معمولی طریقہ تھا۔اگر کوئی خاتون میڈیکل سکول کے لیکچر ہال میں بیٹھے اور ڈپلوما لینے کے لیے درکار تمام امتحانات پاس کرنے میں کامیاب ہو جائے تو کون ہے جو یہ بحث کر سکتا ہے کہ وہ ڈاکٹر نہیں ہے؟

کئی مرتبہ رد کیے جانے کے بعد بلیک ویل مغربی نیو یارک ریاست کے ایک چھوٹے سے دیہی جنیوا میڈیکل کالج میں داخلہ لینے میں کامیاب ہو گئیں۔ داخلے کے لیے کالج میں ان کی منظوری بھی ایک مسئلہ بنی۔ فیکلٹی نے طالب علموں میں کسی خاتون کو شامل کرنے کے خیال کی مخالفت کی اور اسے مضحکہ خیز سمجھتے ہوئے اس کے خلاف متفقہ طور پر ووٹ دیا۔سنہ 1849 میں انھوں نے کلاس میں اول پوزیشن حاصل کر کے گریجویشن کی اور اپنی قابلیت اور نظم و ضبط کی وجہ سے اپنے ہم جماعتوں سے غیر متزلزل احترام حاصل کیا۔

کالج سے باہر لوگ دو چیزیں سوچنے لگے کہ یا تو وہ بہت چالاک تھیں یا پھر پاگل یا خبطی۔ کون سی عورت ہو گی جو مردوں میں رہتے ہوئے جسم کے متعلق پڑھنا چاہے گی۔ اپنے پروفیشنل راستے کی تنہائی سے اچھی طرح باخبر بلیک ویل نے بعد میں اپنے سے پانچ سال چھوٹی بہن ایملی کو بھی طب کی طرف ہی راغب کیا۔

’الزبتھ بلیکویل: ایک خاتون فزیشن‘
1847 کے بنائے گئے ایک خاکہ میں بلیک ویل اپنے ایک ساتھی طالب علم کا ایک شرارتی نوٹ پڑھتے ہوئےمیڈیکل سکول میں طالب علموں کو اصل مریضوں کے متعلق کچھ زیادہ پتہ نہیں ہوتا تھا اور وہاں سے فارغ التحصیل ہونے والے طالب علموں میں ان کے متعلق حد درجہ لاعلمی کا عنصر پایہ جاتا تھا-بلیک ویل فارغ التحصیل ہونے کے تین ماہ بعد اپریل 1849 میں یورپ کے لیے روانہ ہو گئیں تاکہ پیرس میں طب کی عملی تربیت حاصل کر سکیں۔

وہاں انھوں نے زچگی کے ایک سرکاری ہسپتال میں تعلیم حاصل کی اور اسی دوران ایک مریض سے انفیکشن لگنے کے بعد ان کی ایک آنکھ بھی ضائع ہو گئی۔اس کے بعد وہ لندن چلی گئیں جہاں انھوں نے سینٹ بارتھولومیوز ہسپتال میں کام کیا اور یہیں ان کی دوستی نوجوان فلورنس نائیٹنگیل سے ہوئی جنھوں نے بعد میں بہت نام پیدا کیا۔

سنہ 1851 میں نیو یارک واپس آنے کے بعد انھیں لگا کہ ’فیمیل فزیشن‘ کے فقرے نے انھیں مریضوں سے دور کر رکھا ہے۔ اس دور میں تاثر یہ تھا کہ ایک خاتون معالج صرف اسقاط حمل کرنے والی کوئی خاتون ہوتی تھی جو چھپ کے غیر قانونی کام کرتی تھی۔

اور جیسے پھلتے پھولتے کاروبار کی انھوں نے امید کی تھی ویسا نہیں ہوا۔لیکن کچھ ہی عرصے بعد ایملی بھی اپنی میڈیکل ڈگری کے ساتھ ان کے ساتھ شامل ہو گئیں اور پھر سنہ 1857 میں دونوں بہنوں نے مل کر نیویارک ’انفرمری فار انڈیجینٹ وومن اینڈ چلڈرن‘ قائم کی۔

غریب خواتین اپنے ڈاکٹر کی جنس کے بارے میں زیادہ پریشان نہیں ہوتی تھیں اور انفرمری بھی ان خواتین میڈیکل گریجویٹس کو جگہ دینے لگی جن کی تعداد آہستہ آہستہ بڑھ رہی تھی اور جو اپنی تربیت ختم کرنا چاہتی تھیں-یہ پہلا ہسپتال تھا جس کا پورا عملہ خواتین پر مشتمل تھا۔

سنہ 1861 میں امریکی خانہ جنگی کے فوراً بعد بلیک ویل بہنوں نے اپنے ڈونرز اور حمایتیوں کا ایک اجلاس بلایا اور نیویارک کی خواتین سے اپیل کی۔ اس کے جواب میں ہزاروں خواتین نے وومنز سینٹرل ایسوسی ایشن آف ریلیف کے پہلے تنظیمی اجلاس میں شرکت کی، جو بعد میں یونائیٹڈ سٹیٹس سینیٹری کمیشن بنا اور جو جنگ کے بعد کی سب سے بڑے شہری تنظیم تھی۔

بلیک ویلز نے محاذ پر بھیجنے کے لیے نرسوں کا انتخاب کیا اور ان کی تربیت کی نگرانی کی۔ لیکن آخر کار جب یہ بات واضح ہو گئی کہ مرد ڈاکٹر مساوی شرائط کی بنیاد پر ان کی شراکت کو تسلیم نہیں کر رہے تو وہ ان کوششوں سے دستبردار ہو گئیں۔انھوں نے اپنی توجہ اپنی اگلی کامیابی کی طرف موڑ دی، جو کہ 1869 میں ویمن میڈیکل کالج آف دی نیویارک انفرمری کا افتتاح تھا۔ڈاکٹر الزبتھ بلیک ویل اپنے خاندان کے ہمراہ ایک بار جب انفرمری اور کالج مضبوط بنیادوں پر کھڑا ہو گیا تو الزبتھ نے اسے ایملی کے حوالے کیا اور واپس انگلینڈ چلی گئیں جسے وہ ہمیشہ اپنا گھر سمجھتی تھیں، اور جہاں برٹنز میڈیکل رجسٹر میں شامل ہونے والی وہ پہلی خاتون تھیں۔

الزبتھ گیریٹ اینڈرسن اور صوفیہ جیکس بلیک سمیت معروف خواتین ڈاکٹروں کی حوصلہ افزائی کرنے کے بعد انھوں نے پریکٹس سے ہٹ کے صحت عامہ کے متعلق ایڈوکیسی اور متعدی بیماریوں کے قانون کے خلاف مہم چلانا شروع کر دی، جس کے تحت جسم فروش خواتین کو زبردستی ہسپتالوں میں داخل کرایا جاتا تھا۔

وہ نیشنل ہیلتھ سوسائٹی کی بانی بن گئیں جس کا نعرہ تھا ’پرہیز علاج سے بہتر ہے۔‘ انھیں یقین تھا کہ ایک خاتون ڈاکٹر کو سائنس سے لیس ایک استاد کی طرح ہونا چاہیے۔ انھوں نے اپنی زندگی کی آخری دہائیوں کو ہیسٹنگز میں سمندر کے کنارے ایک کاٹیج میں میں اپنی گود لی ہوئی بیٹی ’کٹی‘ کے ساتھ گزارا۔

Also Read:

ٹیپو سلطان کیساتھ کیسے اس کے درباریوں نے غداری کی اور وہ کیسے شہید ہوئے؟

الزبتھ مشہور کیوں ہیں؟

وہ بظاہر کوئی بہت دلچسپ شخصیت نہیں تھیں اور نہ ہی زیادہ تر لوگ ان سے مل کر خوش ہوتے تھے-بلیک ویل کی کہانی کو ویرانے میں راہ دکھانے والی عورتوں کی کہانی کے طور پر دیکھنے کو جی چاہتا ہے، لیکن حقیقت اس سے بہت زیادہ پیچیدہ ہے۔الزبتھ بلیک ویل خواتین کے حقوق کی ابھرتی ہوئی تحریک کو ناپسندیدگی سے دیکھتی تھیں۔ وہ سمجھتی تھیں کہ اس وقت تک خواتین کو ووٹ دینے کا حق بے وقوفی ہے جب تک وہ اپنی نظریاتی آزادی کو مردوں کے حوالے نہیں کر دیتیں۔

وہ فلورنس نائیٹنگیل کے اس خیال سے متفق نہیں تھیں کہ صحت میں خواتین کا حقیقی کردار نرسوں کا تھا اور وہ اپنی ڈاکٹر بہن ایملی سے بھی خاتون ڈاکٹروں کے مناسب کردار کے بارے میں متفق نہیں تھیں۔

الزبتھ اپنے مشن کو زیادہ عوامی صحت کے حوالے سے دیکھتی تھیں، جبکہ ایملی کسی بھی مرد کے برابر اپنے آپ کو ایک فزیشن، سرجن اور میڈیکل پروفیسر کی طرح دیکھنے کی کوشش کرتی تھیں۔لیکن الزبتھ کی یہ خواہش نہیں تھی کہ وہ اس طرح نظر آئیں کہ لوگ ان کا احترام کریں یا ان سے مل کر خوش ہوں۔

وہ ایک پیچیدہ، چڑچڑی، نامکمل، بہت حقیقی قسم کی ہیروئن تھیں اور ان کی خامیاں ان کی دنیا کو بدلنے والی کامیابیوں سے جدا نہیں کی جا سکتیں۔جینس پی نمورا کتاب ’دی داکٹرز بلیکویل: ہاؤ ٹو پائنرنگ سسٹرز براٹ میڈیسن ٹو وومن اینڈ وومن ٹو میڈیسن‘ کی مصنفہ ہیں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *