Skip to content
  • by

الجزائر کے ایک مصنف کو توہینِ مذہب کے الزام میں تین سال کی قید کی سزا سنا دی گئی ہے

سعید جبلخیر کے مقدمے کو وسیع پیمانے پر توجہ حاصل ہوئی ہے۔

53 سالہ صحافی اور مصنف سعید جبلخیر نے اسلامی علوم پر دو کتابیں تحریر کی ہیں۔ ان پر مقدمہ تب چلایا گیا جب سات وکلا اور یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے سوشل میڈیا پر اُن کے تبصروں کے خلاف شکایت درج کروائی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *