ہمیشہ گھر بنوانے سے پہلے اپنے گھر کا مکمل نقشہ لازمی بنواٸیں اور نقشہ تو لازمی ہی ہوتاہے اگر آپ چاہتے ہیں آپکے گھر کافرنٹ خوبصورت اور ڈیسینٹ نظر آۓ تو اس کے لیے ضروری ہے اسکا فرنٹ کا ڈیزائن بھی لازمی کروائيں جس کو عام زبان میں 3D ڈیزائن کہتے ہیں جس سے آپکو پتاچل جاتاہے کہ آپ کاگھر کس طرح کا بن رہاہے اور مستری ٹھیکدار کو بھی سمجھ آجاتی ہے اسنے کیا بناناہے آج کے دور میں ہر کوٸی چاہتاہے اسکا گھر دلکش نظر آۓ مگر اسکے لیے ضروری ہے اسکے فرنٹ کا ڈیزائن بھی کرواٸیں ۔
چونکہ آج کے دور میں گھر بنانانیاہت ہی مشکل ہے کنسٹرکشن میٹریل بہت مہنگا اور لیبر بھی بہت مہنگی ہے جو سرمایا آپ لگاتے ہو وہ آپکی زندگی کی جمع پونجی ھوتی ہے اور انسان شاید اپنی زندگی اپناگھر ایک بار ہی بناتاہے لہذا نقشہ اور ڈیزائن کی فیس چند ہزاروں میں ہوتی ہے بہ نسبت آپکے پلاٹ اور گھر کو تعمیر کرنے میں جو خرچہ آتاہے اسکی فیس ناہونے کے برابر ہے اگر اچھے طریقے سے نقشہ اور ڈیزائن بنایاجاۓ تو آپ کے مکان کی قیمت بھی بڑھ جاتی ہے ہمارا مقصد آپکو آگاہی دیناہےہم سے کسی بھی قسم کا نقشہ اور ڈیزائن بنواٸیں ہماری پروفیشنل انجينئرز اور آرکیٹکٹس کی خدمات حاصل کریں.
ہم مکمل ڈیزائن کرتے ہیں سٹرکچر انٹرٸیر پلاننگ سپروژن.ہم ٹی ایم اے سے نقشہ پاس کروانےکے لیے مکمل فاٸل بھی بناکردیتے ہیں
نوٹ:ہم پورے پاکستان میں آن لاٸن سروس مہیاکررہے ہیں
Call or WahtsApp.03014502827