Home > Articles posted by Lucky
FEATURE
on Apr 24, 2021

ہمیشہ گھر بنوانے سے پہلے اپنے گھر کا مکمل نقشہ لازمی بنواٸیں اور نقشہ تو لازمی ہی ہوتاہے اگر آپ چاہتے ہیں آپکے گھر کافرنٹ خوبصورت اور ڈیسینٹ نظر آۓ تو اس کے لیے ضروری ہے اسکا فرنٹ کا ڈیزائن بھی لازمی کروائيں جس کو عام زبان میں 3D ڈیزائن کہتے ہیں جس سے آپکو پتاچل جاتاہے کہ آپ کاگھر کس طرح کا بن رہاہے اور مستری ٹھیکدار کو بھی سمجھ آجاتی ہے اسنے کیا بناناہے آج کے دور میں ہر کوٸی چاہتاہے اسکا گھر دلکش نظر آۓ مگر اسکے لیے ضروری ہے اسکے فرنٹ کا ڈیزائن بھی کرواٸیں ۔ چونکہ آج کے دور میں گھر بنانانیاہت ہی مشکل ہے کنسٹرکشن میٹریل بہت مہنگا اور لیبر بھی بہت مہنگی ہے جو سرمایا آپ لگاتے ہو وہ آپکی زندگی کی جمع پونجی ھوتی ہے اور انسان شاید اپنی زندگی اپناگھر ایک بار ہی بناتاہے لہذا نقشہ اور ڈیزائن کی فیس چند ہزاروں میں ہوتی ہے بہ نسبت آپکے پلاٹ اور گھر کو تعمیر کرنے میں جو خرچہ آتاہے اسکی فیس ناہونے کے برابر ہے اگر اچھے طریقے سے نقشہ اور ڈیزائن بنایاجاۓ تو آپ کے مکان کی قیمت بھی بڑھ جاتی ہے ہمارا مقصد آپکو آگاہی دیناہےہم سے کسی بھی قسم کا نقشہ اور ڈیزائن بنواٸیں ہماری پروفیشنل انجينئرز اور آرکیٹکٹس کی خدمات حاصل کریں. ہم مکمل ڈیزائن کرتے ہیں سٹرکچر انٹرٸیر پلاننگ سپروژن.ہم ٹی ایم اے سے نقشہ پاس کروانےکے لیے مکمل فاٸل بھی بناکردیتے ہیں نوٹ:ہم پورے پاکستان میں آن لاٸن سروس مہیاکررہے ہیں Call or WahtsApp.03014502827

FEATURE
on Apr 23, 2021

سعید جبلخیر کے مقدمے کو وسیع پیمانے پر توجہ حاصل ہوئی ہے۔ 53 سالہ صحافی اور مصنف سعید جبلخیر نے اسلامی علوم پر دو کتابیں تحریر کی ہیں۔ ان پر مقدمہ تب چلایا گیا جب سات وکلا اور یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے سوشل میڈیا پر اُن کے تبصروں کے خلاف شکایت درج کروائی۔