کرونا دو جانیں لے گیا

کرونا دو جانیں لے گیا

ایسے لگ رہا تھا جیسے کسی پر کوئی قیامت ٹوٹ پڑی ہو،ہر طرف چیخ وپکار کی آوازیں سنائی دیں رہی تھیں۔میرے بابا۔ میرے ابو جان میرا پیارا بھائی ایک قیامت کا منظر چل رہا تھا۔

چلیے میں آپ کو بتاتا ھوں اس قیامت نمہ منظر کے پیچھے کیا وجہ تھی۔
ھمارے ھمساے میں ایک بہت نیک سیرتِ عورت اپنے ایک بیٹے اور بہو کے ساتھ حسی خوشی رھتی تھی۔جن کا اخلاقی لحاظ سے بھی بہت اچھی تھی ہمارے محلہ میں، خیر پیچھلے کچھ دنوں سے وہ کافی بیمار رہنے لگیں تھی۔
ان کا بیٹا بھی بہت اچھی طبیعت اور اخلاق کا مالک جی جی ان کی ماں نے بہت اچھی تربیت کی تھی،وہ اپنی ماں کا بہت خیال رکھتا ان کو ٹائم پر کھانا، دوائی ان کا اورنا بیچھونا اچھے سے کر رھا تھا ،

پیچھلے کچھ دنوں سے ان کی طبیعت کافی زیادہ خراب ہوتی جا رھی تھی،ھسپتال والوں نے کرونا کی عالمات کی تصدیق کردی تھی، اور دو دن پہلے ان کا انتقال ہو گیا أنا لله و انا اليه راجعون سب اللہ کی امانت ہے اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔

ان کے گھر قیامت کا منظر چل رہا تھا سب لوگ زاروقطار رو رہے تھے، ہر طرف چیخ وپکار سنائی دیں رہی تھی، خیر ابھی ان کی تدفین کر کے فارغ ھوے تھے لیکن ان کا بیٹا نظر نھیں آرھا تھا کھی بھی، ان کے گھر والوں سے پتا کرنے کے بعد معلوم پڑا کہ وہ بھی بہت بیمار ھے ان کو بھی کرونا وائرس ھو گیا تھا کیونکہ وہ اپنی ماں جی کے ساتھ ساتھ ھی رھتے تھے کیونکہ ان کو بھی معلوم نھیں تھا ک ان کی ماں کو کرونا تھا ،

پرسوں ابھی ان کی ماں کی تدفین کر کے فارغ ھوے تھے کل صبح ان کا بیٹا بھی خالق حقیقی سے جا ملے أنا لله و انا اليه راجعون
گھر میں جیسے قیامت ٹوٹ پڑی ھو، ایک کے بعد ایک جس گھر میں ایک کے بعد ایک جنازہ اٹھا ھو وھاں کا منظر آپ خود ھی سوچ سکتے ہیں،

اللہ تعالیٰ ان دنوں کی قبروں پر اپنی رحمت برساے،امین