میرا نام غلام سرور ھے مین اپنا ذاتی تجربا بیان کر رھا ھون ایک دن اچانک میری طبیعت خراب ھوگٸ راءیٹ ساءیڈ گردے مین مجھے درد ھونے لگا پہلے دن مجبورن ایمرجنسی مین مجھے ڈاکٹر کے پاس جانا پڑا ڈاکٹر نے میڈیسن دی اور الٹرا ساءونڈ تجویز کی مین نے اسی دن الٹراساونڈ کروالیا پتا چلاکے گردے مین پتھری تھی اب وھان سے ھو کے نالی میین أکے رک گٸ ھے مین نے دواٸ لی لیکن تکلیف بڑھتی جا رھی تھی پھر مجھے ایک دوست نے قرأن شریف کی ایک أیت بتاٸ سورة بقرہ کی أیت نمبر ٧٤ مینے پڑھنا شروع کیا صبح والی نماز پڑھ کر ٤١ بار پڑھکر پانی پر م کرکے سارا دن پانی پیتا رھا بیس دن مینے مسلسل پانی پیا اکیسوین دن مینے دوبارہ الٹرا ساءونڈ کروالیا رپورٹ کلیءر أچکی تھی پتھریکا نام ونشان بھی نھین تھا تکلیف ختم ھوچکی تھی أج تک مجھے تکلیف نھین ھوءی