امرود کے پتوں کے فائدے

In فیچرڈ
April 16, 2021
امرود کے پتوں کے فائدے

پرانے زمانے میں ہر گھرمیں امرود کا یا نیم کا پیڑ ہوتاتھا لیکن اج کل یہ صرف باغوں تک محدود ہیں آگر اپ کو امرود کے پتے کے بارے میں معلوم ہوجائے تو اپ اس کو گھر میں لگائیں گے.

فوائد :امرود کے پتوں میں بہت سے مننرل اور وٹامن ہوتے ہیں یہ ایک طرح کی سپلیمنٹ ہے آج کل ہر کوئی سپلیمنٹ حریدتے ہیں اور قدرتی سپلیمنٹ کی طرف کوئی نہیں دیکھتا امرود کے پتوں میں اینٹی اکسیڈنٹ اور اینٹی بیکٹریا پائے جاتےہیں.
شوگرکی بیماری میں مددگار:صبح کے وقت حالی پیٹ امرود کے پتے کھانے سے انسولین کی پروڈکشن بڑھتی ہے اور شوگر کی بیماری حتم ہوتی ہے دو سے تین مہینے استعمال کرنے سے شوگر کیو دوائی سے چھٹکارا پاسکتے ہیں.
وزن کم کرنے میں مدد گار :امرود کے پتے کھانے سے میٹابولزم کی ریٹ بڑھتی ہے حالی پیٹ امرود کے پتوں کا استعمال اپ کا وزن کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے.
بلڈپریشر :صبح کے وقت حالی پیٹ امرود کے پتے کھانے سے بلڈپریشر سے نجات پاسکتے ہے حالی پیٹ امرود کے پتے کھانے سے حون صاف ہوتا ہے.
دل کی بیماریوں میں مددگار :حالی پیٹ امرود کے پتے کھانے سے دل کی خطرناک بیماریوں سے نجات پاسکتے ہیں.
پٹھوں کے درد میں:صبح خالی پیٹ امرود کے پتے کھانےسے درد نجات پا سکتے ہیں.