Skip to content

شجر کاری کی اہمیت

شجرکاری کاری کا مطلب ہے درخت لگانا ۔درخت کی اہمیت سے کس کو انکار ہے درخت ہیں تو ہم ہیں ۔درختوں کی وجہ سے ہی زندگی ہے۔ ہمارے ملک میں درختوں کی بہت کمی ہے کسی بھی ملک کے پچس فیصد رقبے پر جنگلات(درخت) ہونے ضروری ہیں لیکن ہمارے صرف چار فیصد رقبے پر جنگلات ہیں ایک تجزیے کے مطابق اگر درختوں کی کٹائی اسی طرح جاری رہی اور نئے درخت نہ لگائے گئے تو ہوا اتنی الودہ ہوجائے گی کے ہمارا باہر نکلنا مشکل ہو جاے گا ۔

کمروں کی کھڑکیاں جو تازہ ہوا کے لیے رکھی گئی ہیں ہمیں بند کرنی پڑے گی اب وقت آچکا ہے کہ ہم شجر کاری کی اس مہم میں میں انفردی طور پر حصہ لے۔ نہ صرف درخت لگائے بلکہ ان کی حفاظت بھی کریں ۔اگر جنگلات میں اضافہ نہیں کر سکتے تو آپنے گلی محلے میں درخت لگائے اور ماحول کو آلودہ ہونے سے بچائے.

نیوز فلیکس 03 مارچ 2021

1 thought on “شجر کاری کی اہمیت”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *