Skip to content
  • by

چنگیز خان کون تھا اس نے کتنے مسلمانوں کو قتل کیا

چنگیز خان تاریخ عالم کے صفحات میں درج ایک ایسا نام ہے جس سے شاید ہی کوئی نا واقف ہوچنگیز خان کی فوجیں جس علاقے سے گزرتی تھی اپنے پیچھے بربادی کی داستان چھوڑ جاتی تھی کہنے کو تو وہ منگول حکمران تھا مگر اس نے اپنی تلوار کے زور پر ایشیا کے ایک بڑے حصے پر قبضہ کر لیا تھا.خان کی موت کے بعد اس کی تدفین اور مقبرہ ایک ایسا معمہ ہے جو تقریبا نو سال گزر جانے کے باوجود حل نہ ہوسکا چنگیز خان نے اپنی قبر گمنام و پریشان رکھنے کی وصیت کی خون کی ندیاں بہانے والا اور کھوپڑیوں کے مینار کھڑے کرنے والا چنگیز خان کہاں دفن ہے.

تقریباً نو سال گزر جانے کے بعد بھی یہ معا ملہ حل نہ ہوسکا چنگیز خان کی لاش کہاں سے برآمد ہوئی اور کونسی حیرت انگیز اشیاء چنگیز خان کے مقبرے سے ملی ہے اس پر مزید بات کریں گے تقریبا تین کروڑ افراد کا قاتل بے شمار انسانوں کے خون کی ندیاں بہا دیں فوجی جس علاقے سے گزرتی تھی اپنے پیچھے بربادی کی داستان سو جاتی تھی اور ماہرین کا اندازہ ہے کہ چنگیز خان کی فوج نے تقریبا تین کروڑ افراد کو قتل کیا تھا چنگیز خان نے سینٹرل ایشیا میں قائم خوارزمشاہی اسلامی سلطنت کو تہہ تیغتیرے بنا کر رکھ دیا تھا کر کے رکھ دیا تھا اور اسی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس کے پوتے ہلاکو خان نے مسلم عظمت کے شاہکار بغداد کوراکھ بنا کر رکھ دیا تھامنگولیا سے اٹھنے والی آندھی بلاشبہ اسلام کے مشرق وسطی اور سینٹرل ایشیا میں زوال کا سبب بنیں گے.

اور اس کا سہرا منگول سلطنت کےروح رواں بد نام زمانہ ظالم ترین حکمران چنگیز خان کے سر جاتا ہے جس کی دہشت سے ایشیا افریقہ اور یورپ لرزہ تھے مگر منگولیا کے لوگوں کے نزدیک چنگیز خان ایک عظیم ہیرو کی حیثیت رکھتا تھا آج بھی جو لوگ خود کو چنگیز خان کی نسل کا مانتے ہیں وہ اپنے گھروں میں چنگیز خان کی تصویر رکھتے ہیں منگولیا کے لوگوں کے لیے وہ عظیم ہیرو ہیں چنگیز خان نےمنگولیا قوم کو مہذب معاشرہ بنایا معاشرہ بنانے میں مدد کی دنیا میں جتنے بھی بڑے بادشاہ سلاطین معراجے اور حکمران گزرے ہیں.

Also Read:

https://newzflex.com/32256

وہ اپنے بعد اپنے عظیم الشان مکبرے چھوڑ جائے اس نے مرنے سے پہلے آخری وصیت کی کہ اس کو کسی ایسی گمنام جگہ دفنایا جائے کہ اس کی قبر کا کوئی نام و نشان بھی باقی نا رہے کہ قبر کا کوئی نشان باقی نہ رہا یوں چنگیز خان کا مقبرہ دنیا کے لیے ایک معاملہ بن گیا تو دنیا اس کو اہرام مصر سے بھی بڑے معمے کا درجہ دینے لگی چنگیز خان کی موت کو کئی صدیاں گزرنے کے باوجود یہ معاملہ حل نہ ہوسکے.

نیوز فلیکس 03 مارچ 2021

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *