ٹک ٹاک دنیا میں بہت ہی پسند کیا جانے والا سوشل میڈیا ہے اس پر لاکھوں لوگ روزانہ وڈیوز اپلوڈ کرتے ہیں جن میں خواتین بھی پیش ہیں ٹک ٹاک ایک ایسی ایپلیکیشن ہے جس میں ہنسی مزاح کے ساتھ ساتھ معلوماتی وڈیوز بھی ہوتی ہیں کیا آپ نے کبھی سوچا کہ لوگ اتنی محنت کر کہ روزانہ ٹک ٹاک پر وڈیوز اپلوڈ کیوں کرتے ہیں ایک اچھی وڈیو بنانے میں دو سے تین گھنٹے لگ جاتے ہیں وہ اپنا وقت نکال کر اس پر اتنی محنت اس لئے کر رہے ہیں.
کیونکہ وہ اس سے کمائی کر رہے ہیں ٹک ٹا ک بنیادی طور پر خود کچھ نہیں دیتا ٹک ٹاک آفیشلی کوئی ایسا آپشن نہیں دیتا کہ اس سے پیسے کمائیں لیکن اس سے کمانے کہ اور بڑے راستے ہیں جو لوگ ٹک ٹاک پر مشہور ہیں ان کے بہت زیادہ فالورز ہیں ان کی بات سننے والے بہت ہوتے ہیں لوگ ان سے مختلف کاموں اور اپنے کاروبار کی پرموشن کرواتے ہیں کیونکہ ان ٹک ٹا کرز کی بات سننے والے اور وڈیوز دیکھنے والے لاکھوں لوگ ہوتے ہیں جو کوئی بھی ان سے پرموشن کرواتا ہے ان کی بھی مشہوری ہو جاتی ہے اور پر موشن کروانے والے اسکا پیسا دیتے ہیں ٹک ٹاکرز کو جو کہ بہت بڑی اماونٹ ہوتی ہے دوسرا ان ٹک ٹاکرز کو یہ بھی فائدہ ہوتا ہے کی اگر ان کے پاس ٹیلنٹ ہو تو مختلف ڈراموں میں بھی ان کو آفر ہوتی ہے جس سے ان کہ آگے بڑھنے کی مواقع زیادہ ہوتے ہیں .
اگر آپ کا اپنا یوٹیوب چینل تو آپ ٹک ٹاک سے اس پر ٹریفک لے جا سکتے ہیں جس سے آپ کے چینل کو بہت فائدہ ہو گا یا پھر آپ کی ویب سائیٹ یا بلاگ ہے تو اس پر آپ ٹک ٹاک کے ذریعے ٹریفک بھیج سکتے ہیں ٹک ٹاکرزان مختلف طریقوں سے کما سکتے ہیں.
نیوز فلیکس 01مارچ 2021
sheralam2436035@email.com
inserted
inserted