پاکستان میں پہلی مرتبہ اب نیوز فلیکس سے گھر بیٹھ کر کمانا ممکن ہو گا، نیوز فلیکس پاکستان میں ایک کروڑ نوکریاں دینے کا عزم رکھتا ہے۔ پاکستان میں پہلی بار نیوز فلیکس آن لائن نوکریاں فراہم کرنے جا رہا ہے۔نیوز فلیکس نے لوگوں کو روزگار مہیا کرنے کے لیے ایک ایسی ویب سائٹ بنائی ہے۔ جس سے پاکستان میں بے روزگار لوگ لاکھوں کما سکیں گے۔
نیوز فلیکس کا مقصد تعلیم یافتہ نوجوان نسل کو نوکریاں دینا ہے۔ جو گھر بیٹھے آن لائن کام کر سکیں گے۔ اس طرح پاکستان میں بے روز گاری کا خاتمہ ہو سکے گا۔اس ویب سائٹ نے اُردو زبان کو فروغ دیا ہے۔ کیونکہ ہمارے پاکستان میں بہت سے لوگ ایسے ہیں۔ جو انگلش اچھی نہ ہونے کی وجہ سے بہت سے قیمتی مواقعوں سے فائدہ نہیں اٹھا سکتے۔ لیکن نیوز فلیکس یہ ایک سنہری موقع فراہم کر رہا ہے۔نیوز فلیکس وزیر اعظم عمران خان کے وعدے کو پورا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جس میں عمران خان نے 1 کروڑ لوگوں کو نوکریاں دینے کا عزم کیا تھا۔ نیوز فلیکس سے کیسے کمایا جائے؟نیوز فلیکس ہر اُس شخص کے لیے کمانے کا ذریعہ بنے گا جو آرٹیکلز لکھ سکتا ہے۔ اس کی رجسٹریشن بالکل فری ہے۔ رجسٹریشن کا عمل انتہائی سادہ رکھا گیا ہے تا کہ آسانی کے ساتھ رجسٹر ہو کر لاگ اِن ہو ں ،اپنی پروفائل مکمل کریں اور اپنی انفارمیشن کے ساتھ آرٹیکل جمع کروائیں۔آپ کی فراہم کردہ تمام معلومات نیوز فلیکس کے پاس محفوظ رہیں گی اور انہیں مکمل طور پر صیغہء راز میں رکھا جائے گا. اس طرح آپ گھر بیٹھے مشہور پبلشر بن سکتے ہیں۔ ہر مہینے کے آخر میں آپ کے آرٹیکل سے جتنا ریوینیو بنے گااُس رقم کا 80% آپ کو ٹرانسفر کر دیا جائے گا۔اس کے علاوہ بہت سے لوگ جن کی ویب سائٹ ہے، اپنی سائٹ کا لنک نیوز فلیکس پر لگا سکیں گے۔ جس سے آپکی ویب سائٹ پر ٹریفک کی تعداد زیادہ ہو گی۔ اس سائٹ سے جتنا بھی آپ کمائیں گے، اُس کا 20 فیصد نیوز فلیکس کا ہو گا اور 80 فیصد آپ کا ہو گا۔ رجسٹریشن کیسے کی جائے؟نیوز فلیکس کے پہلے صفحے پر پر آپ کو رجسٹریشن کا ایک بٹن نظر آئے گا .اس بٹن پر کلک کریں .آپ کے سامنے “پبلشر گائیڈ” کا صفحہ کھل جائے گا.ہدایات کا بغور مطالعہ کریں اور صفحے کے آخر میں موجود “رجسٹر” کے بٹن کو پریس کریں.نیوز فلیکس کے پلیٹ فارم پر رجسٹر ہونے کےلیےدرکارمعلومات:
1)اپنا نام.2)ای میل.3)پاسورڈ.4)موبا ئل نمبر.5) شناختی کارڈ نمبر.6)پروفائل پکچر.یہ سب معلومات جیسے ہی نیوز فلیکس کی ٹیم کو موصول ہوں گی آپ کی فراہم کردہ ای میل آئی ڈی پر فوراٰ آپ سے رابطہ کر لیا جائے گا.اپروول کے بعد آپ “آرٹیکل شائع” کے بٹن کا استعمال کر کے اپنا آرٹیکل کسی بھی وقت نیوز فلیکس کو بھیج سکتے ہیں.نیوز فلیکس سے ڈھیروں انعا مات.نیوز فلیکس کی ٹیم پبلشرز کی حوصلہ افزائی کے لیے ماہانہ کی بنیاد پر بہترین آرٹیکل کا انتخاب کرے گی۔ اور بہترین آرٹیکل کے پبلشر کو انعام دیا جاے گا۔ ان انعامات میں لیپ ٹاپ، موبائل فون اور نیوزرپورٹر کارڈ شامل ہیں۔نیوز فلیکس کی ایپلیکیشن پلے سٹور اور ایپ سٹور میں پڑھنے اور لکھنے والوں کے لیے نیوز فلیکس اپنی ایپلیکیشن پلے سٹور پر متعارف کروائے گا۔
اس سے پڑھنے اور لکھنے والوں کے لیے آسانی ہو گی۔ ایپلیکیشن کو پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا جائے گا۔ اس طرح آپ آسانی کے ساتھ اپنے موبائل فون سے ہی نیوز فلیکس کی ویب سائٹ کے ساتھ جڑے رہ سکیں گے۔آرٹیکلز جمع کیسے ہو گا؟آرٹیکل پبلش کرانے کے لئے نیوز فلیکس پر رجسٹریشن کروانی ہو گی۔ اور پھر آپ لاگ اِن ہو کر اپنا آرٹیکل جمع کروا سکیں گے۔آرٹیکل کیسا ہونا چاہیے؟آرٹیکل میں جہاں تک ہو سکے، غیر فعال جملے استعمال نہ کریں۔ کیونکہ اس سے جملے میں دیا گیا پیغام صحیح طریقے سے واضح نہیں ہوتا۔ صرف ۱۰ فیصد تک غیر فعال جملہ استعمال کرنے کی اجازت ہو گی۔آرٹیکل میں لمبے جملوں کا استعمال نہ کریں۔ کیونکہ لمبے جملوں سے پڑھنے والے پر اچھا تاثر نہیں پڑتا۔اپنے آرٹیکل میں منتقلی الفاظ کا استعمال کریں۔ منتقلی الفاظ سے دو جملے جڑتے ہیں تو بات اچھی طرح سمجھائی جا سکتی ہے۔ آرٹیکل میں کم از کم 20 فیصد منتقلی الفاظ لازمی ہونے چاہیے۔لمبے لمبے پیراگراف کا استعمال ہرگز نہ کریں۔ ایک پیراگراف کی لمبائی ۱۵۰ الفاظ سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔آرٹیکل کا عنوان معلوماتی اور آرٹیکل سے مطابقت رکھتا ہو۔لگاتار ایک ہی طرح کے جملے استعمال نہ کریں۔آسان لفظوں کا انتخاب کریں۔آرٹیکل کے ساتھ بھیجا جانے والا امیج جے-پی-جی فارمٰیٹ میں 100 کےبی سائز کا فراہم کریں .آپ کےجمع شدہ آرٹیکل کو نیوز فلیکس کی ٹیم چیک کرے گی۔ اگر آپکا آرٹیکل اِن کے معیار کے مطابق ہوا تو آرٹیکل کو سائٹ پر شائع کر دیا جائے گا اور آپ کو بذریعہ ای میل آگاہ کر دیا جائے گا۔ اور اگرآپکا آرٹیکل ہماری شرائط کے مطابق نہ ہوا تو نیوز فلیکس آپ کو درستگی کے لیے مزید مواقع فراہم کرے گا تاکہ آپ بآسانی اپنے روزگار کا آغاز کر سکیں.
Great