اگر شادی نہیں ہو رہی تو یہ عمل آپ کے لیے

In اسلام
February 04, 2021

1: اگر شادی نہیں ہو رہی تو یہ عمل آپ کے لیے

* روزانہ نماز عشاء کے بعد گیارہ ہزار مرتبہ یٙامُغنِی گیارہ دن تک اس طرح پڑھے کہ جمعرات سے شروع کرئے اورسوموار رات ختم کرئے پھر دیکھے پردہ غیب سے کیا ظاہر ہوتا ہے

2: جن کے رشتے نہیں ہوتے

*جن کے رشتے نہیں ہوتے وہ لڑکیاں خود اور ان کے والدین حسب ذیل وظیفہ صبح شام پڑھا کریں

یٙااللہُ یٙارٙحمٰنُ یٙارٙحِیمُ تین سو مرتبہ پڑھیں اور یٙابٙاسِطُ یٙا لٙطِیفُ تین سو تیرہ بار پڑھ لیں اور دعا کریں انشااللہ مناسب رشتے کا انتظام ہو جائے گا

3: جن کے رشتے نہ آتے ہوں سورہ احزاب کو ہرن کی جھلی یا صاف سفید کاغذ پر لکھ کر ایک ڈبے میں بند کرکے گھر میں رکھ دیں
بہت جلد رشتے آجائے گا