نیوز فلیکس نے اپنا وعدہ پورا کر دیکھایا
نیوز فلیکس ایک ایسی ویب سائٹ ہے جس سے آپ اپنے گھر بیٹھے پیسے کماسکتے ہے. صرف 300 سے 400 ورڈز پر مشتمل آرٹیکل لکھ کر آپ مہینے کے ہزاروں روپے کماسکتے ہیں.
نیوز فلیکس ریئل ہے یا فیک؟
اس سوال کا جواب آپ نیوز فلیکس کے فیس بک پیج میں دیکھ سکتے ہیں. آج نیوز فلیکس ٹیم کی جانب سے کام کرنے والے رائٹر کو ان کی ارنگ کے حساب سے انہیں پیسے بھیج دے گے.
اس سے صابت ہوتا ہے کہ نیوز فلیکس ایک ریئل سائٹ ہے.
کیا پیسے 000, 10 ہونے پہ ملے گے؟
نیوز فلیکس کی جانب سے آج 000, 10 سے کم کمانے والے رائٹر کو بھی دے گے. جن میں 2000 سے لے کر 80000 تک کی رقم تھی.
ہم نیوز فلیکس پر ویوز کیسے لے سکتے ہیں؟
نیوز فلیکس پر ویوز لینا بہت ہی آسان ہے. آپ نیوز فلیکس کی پبلش پوسٹ کو اپنے فیس بک پیج میں اور واٹس اپ گروپ یا واٹس پر اہنے دوستوں کو شیئر کر سکتے ہے. اگر آپ ہمارا واٹس اپ گروپ جوائن کرنا چاہتے ہیں تو نییچے ہمارے گروپ اور فیس بک پیج کا لنک دیا گیا ہے.اس پر کلک کر کے آپ جوائن کر سکتے ہے.
واٹس اپ گروپ کی پالیسی
آپ ایک واٹس ایپ گروپ بنائیں اور اس میں اپنی پوسٹ شئیر کریں تا کہ ویوز میں اضافہ ہو.آپ کی آمدنی کا انحصار آپ کے ویوز پر ہے.شکریہ