اسلام وعلیکم!
جی جناب تو آج کا آرٹیکل بہت دلچسپ ہونے والا ہے کیونکہ
آج ھم بات کریں گے بالوں کی گروتھ کے بارے میں آج کل کے
دور میں ہر کسی کو بالوں کی پریشانی ہے ایک بہت ھی آسان
سا آئل بنانا بتاؤ گی جو پہلے میں نے خود بنا کر استعمال کیا ہے
اور مجھے بہت فائدہ حاصل ہوا ہے اسی لئے اب آپ لوگوں کے ساتھ
بھی شئیر کر رہی ہو اگر آپ کا بال گرنا بہت زیادہ ہے تو یہ آئل آپ
بہت مدد کریگا آپ نے کیا کرنا ہے کہ ایک پاؤ سرسوں کا تیل لے لینا
ہے خالص اس میں آپ آئل کے مطابق پیاز کاٹ کر ڈال دیں اور ہلکی
آنچ پر پکائیں ساتھ چمچ بھی چلاتی رھے آپ نے تیل میں پیاز کو اتنا
پکانا ھے کہ پیاز جل جاے جب پیاس کالے ہوجائیں تو چولہا بند کر دے
ٹھنڈا ہونے پر آئل کو چھان لیں اور کسی بوتل میں ڈال کر رکھ لے یہ تیل
خراب نہیں ہوگا جب تک اس کی خوشبو تبدیل نہ ہو جائے تب تک آپ اس
کو استعمال کرسکتے ہیں سر میں اچھی طرح مساج کریں لگا کر سوجائیں
اور صبح اُٹھ کر سردہو لے ہفتے میں ایک یا دو دفعہ لازمی لگائیں آپ کو اسکا
رزلٹ ضرور ملے گا بال گھنے ہونا شروع ہو جاے گے اور گرنا بھی بند ہو جاے گے
انشاءاللہ میرے اللہ کے حکم سے امید ہے کہ آپ کو نسخہ کا پسند آیا ہوگا کس
کس کو فایدہ ہوا ضرور بتائیے گا ۔تب تک کے لئے اللہ نگہبان
Sunday 6th October 2024 12:55 pm