جی ہاں دوستو ہماری ساری محنت صرف اپنے چہرے کو گورا کرنے پر ہوتی ہے ہم کبھی اپنے ہاتھ اور پاؤں کو گورا کرنے کے بارے میں نہیں سوچتے جب کہ ہمارے ہاتھ پاؤں بھی اتنے ہی معنی رکھتے ہیں جتنا ہمارا چہرہ اگر صرف ہمارا چہرہ گورا ہے لیکن ہمارے ہاتھ پیر کالے ہیں تو لوگ دیکھ کے سمجھ جاتے ہیں کہ یہ صرف کریموں کا ہی کمال ہے
گھریلو ٹوٹکے سے ہاتھ پاؤں کو گورا کرنے کا طریقہ
ایک پیالی میں لیموں کا رس لیں اس میں دو چٹکی بیکنگ سوڈا ڈالیں تھوڑی سی فیئر لولی کریم ڈالیں تھوڑا سا ویسلین لوشن ڈالیں اب ان سب چیزوں کو اچھے سے مکس کریں انہیں اچھے سے مکس کرنے کے بعد اپنے ہاتھ پاؤں پر رات کو سونے سے پہلے لگائیں
ہاتھ پاؤں گورا کرنے کے لیے کریموں کا استعمال
نمبر1) :کلوبیویٹ کریم
نمبر2): کلوبیویٹ آئینٹمنٹ
نمبر3) :آرچی کریم
ان تینوں کو اچھے سے مکس کریں مکس کرکے ایک ڈبی میں ڈال کے رکھ دیں اور رات کو سونے سے پہلے ہاتھ پاؤں پر لگا لیں