اگر یہ آرٹیکل تیری زندگی نہ بدل دے تو میرا نام بدل دینا.

In تعلیم
January 25, 2021

اگر یہ آرٹیکل تیری زندگی نہ بدل دے تو میرا نام بدل دینا.
اسلام علیکم دوستو ۔۔۔!
یہ تحریر ہے ان لوگوں کیلئے جو زندگی میں سچ میں کچھ بڑا کرنا چاہتے ہیں۔دوست جب لوگ زندگی میں کسی ناکامی یا پریشانی کا سامنا کرتےہیں تو انہیں لگتا ہے کہ ہم ہار گئے. وہ ٹوٹ گئے اور ان کی کہانی ختم یو گئی.لیکن دوست سچ تو یہ ہےکہ ہر پورانی کہانی کے ختم کونے جے بعد ہی نئی کہانی شروع ہوتی ہے.اور وہ پے تیری واپسی کی کہانی.یاد رکھ دوست شیر جب دو قدم پیچھے ہٹتا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں ہوتاکہ اس نے ہار مان لی. بلکہ وہ تو حملہ کرنے کیلئے تیار ہو رہا ہوتا ہے.

اس لیئے اگر زندگی کے کسی موڑ پر تمہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑے تو ہار مت ماننا.دل میں صبر رکھنا اور دوسری بار پھر سے کوشش کرنا.دوسری بار ناکامی ملے تو تیسری بار کوشش کرنا.پھر بھی ناکامی ملے تو اپنا طریقہ کار بدلنا. اپنا گول نہیں..!یاد رکھو دوست اگر آج مشکل ہے تو کل اس سے بھی بڑی مشکل ہو سکتی ہے. لیکن پھر ایک وقت ایسا آئے گا جب سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا.اس لیئے ہر مشکل وقت میں صبر رکھنا. اپنے جزبات اور خیالات پر کابو رکھنا.کیوں کہ انسان کے خیالات ہی ہے جو ااے زندگی میں کامیاب بھی بناتے ہیں اور ناکام بھی. کسی نے کیا خوب کہا تھاکہ” زندگی آپ کا پیچھا کرتی ہے, زندگی آپ کے عمل کا رد عمل ہے.آپ جو سوچتے ہیں, آپ جو کرتے ہیں, آپ کی زنگی بھی اسی کے مطابق بنتی ہے.

آپ اس بات کو مانیں یا نہ مانیں! آپ کی زندگی خودبخود نہیں بن رہی, بلکہ آپ اسے بنا رہے ہیں.آپ مشکلوں میں کیسا ردعمل دیتے ہیں, آج کیا کر رہے ہیں, کتنے گھنٹے محنت کرتے ہیں.کس گول پر کام کرتے, کب کرتے ہیں اور کتنی لگن سے کرتے ہیں. یہ سب چیزے آپ کی زندگی بناتی ہے. یعنی آپ کی قسمت آپ کے اپنے ہاتھوں میں ہے.آپ کی سوچوں نے ہی آپ کی زندگی کا فیصلہ کرنا ہوتاہے. برے کاموں سے دور رہے اچھے کاموں میں اپنا دماغ استعمال کریں .اپنے گول پہ فوکس کریں. ہر مشکل کا سامنا کریں .کبھی ہمت نہ ہاریں.
_________________________________________
میری تمام تحریر کو پڑھے اور شیئر کریں یہ تحریر ان لوگوں کیلئے جو زنگی میں سچ میں کچھ بڑا کرنا چاہتے ہے.

/ Published posts: 25

یوٹیوبر+ کمپیوٹرسائنس طالبعلم 5 سمیسٹر + ایکٹر