اگر ہم حدیث نبوی کی روشنی میں دنیا کا مستقبل جاننے کی کوشش کریں متعدد اقوال رسول صلی علہ وسلم ہماری رہنمائی فرماتے ملتےہیں کہ مستقبل میں انسانیت کو کن کن فتنوں کا سامنا کرنا پرے گا ان کے بارے میں واضح اشارے ملتے ہیں ان فتنوں میں سےایک فتنہ دجال بھی ہے۔ آپ صلی علیہ وسلم کا فرمایا کہ تمام انبیا کرام نے اپنی اپنی امت کو دجال کے شر سے بچنے کیلیے خدا سے پناہ مانگنے کی تلقین کی۔ دوستوں کیا ترکی آخری دور میں ایک بار پھر عالم اسلام کے ہاتھوں سے نکل سکتا ہے اس بارے میں آج آپ کو بتاوں گا۔
دوستو دجال کی آمد کے بارے میں جس حدیث کا حوالا دیا جاتا ہے وہ جناب ابو ہریرہ سے ریوایات ہے کہ آپ صلی علیہ وسلم نے فرمایاجب تک اہل روم اماک اور دابک میں پڑاؤ نہیں ڈال لیتے تب تک قیامت نہیں آئے گی اماک اور دابک ملک شام میں واقع ہیں۔جب مدینہ سے ایک لشکر انکے مقابلے کیلیے پہنچے گا تو رومی کہیئں گے کہ تم ہمارے اور انکے بیچ میں مت آو جواپنے دین سے پھر چکے ہیں تو جواب میں مسلمان کہیئں گے کہ خدا کہ قسم ہم اپنے مسلمان بھایئوں کو تمھارے سامنے بے یارو مدا گار نہیں چھوڑیں گے۔ پھر وہ انکے ساتھ جنگ کریں گے اور ان میں سے ایک تہائی حصہ پیٹھ پیھر کر جہنم کا مستحق بن جائے گا اور ایک تہائ حصہ شہادت پائے گا اور ایک تہائی حصےکو رومیوں کے مقابلے میں فتح حاصل ہو جائے گی۔اور پھرمسلمان کھبی انتشار کا شکار نہیں ہونگے اور پھر مسلمان قسطنطنیہ کو فتح کریں گے جب مسلمان مال غنیمت سمیٹنے میں مصروف ہونگے تب شیطان جھوٹی آواز بلند کرے گا کہ تمہارت گھروں میں دجال داخل ہوچکا ہے جب وہ یہ سن کر واپسی کی راہ لیں گے تو اس دوران دجال کا نزول حقیقت میں ہوچکا ہوگا۔ آپ صلی علیہ وسلم نے فرمایا دجال مشرق کی زمین میں ہے اور وہ وہاں سے خروج کرے گا جسکو خراسان کہا جاتا ہے جو ایران کا حصہ ہوا کرتا تھا۔ آپ صلی علیہ وسلم نے فرمایا کہ بپیت لمقدس کی آبادی مدینے میں خرابی کا پیش خیمہ ہوگی اور مدینے کی خرابی جنگوں کا سبب بنے گی اور جنگوں کا اختتام قسطنطنیہ کہ فتح پر ہوگا۔
دجال کے خروج پر مسلمان اسکے خلاف جنگ کی تیاری کریں گے اور جب وہ نماز کیلیے اپنی صفیں درست کریں گے اور پھر خدا ذلجلال مسلمانوں کی مدد کیلے حضرت عیسیٰ ابن مریم کو م اتارے گا اور پھر دجال آپ کو دیکھ کر پانی میں نمک کی طرح گھلنے لگے گا اگر آپ دجال کو قتل نہ بھی کریں تو وہ خوف سے مر جائے گا لیکن آپ دجال کو قتل کر کے اسٖکا خون اپنے نیزے پر لگا ہوامسلمانوں کو دیکھایئں گے۔
شکریہ