اجیت دول کا اچانک افغانستان کا دورہ افغانستان کی تاریخ ۔۔

In تاریخ
January 17, 2021

افغانستان وہ سرزمین ہے جہاں پہ جس ملک نے بھی قبضہ کرنے کی کوشش کی وہ افغنستان کے ان رتیلے پہاڑوں میں گم ہو گیا اور افغنستان کی مٹی میں دھنستا چلا گیا جو بھی ملک آج تک افغانستان پے قبضے کی غرض سے گیا ہے افغنستان کی غیور عوام اور مجھائدین ان کے لئے ڈرونا خواب بن گئے کوئی بھی ملک ٹک نہیں پایا افغانستان میں اور اپنا سب کچھ چھوڑ کر بھگ گئے۔

1998 میں سوویت یونین نے افغانستان میں اپنی فوجیں اتاری یہ سوچ کے کہ افغانستان پر قبضہ کرنا تو 2 دن کی بات ہے لیکن اسکی یہ نادانی اسکو بہت مہنگی پڑی اور خود کے ٹکڑے کروا کر یہاں سے دم دوبا کر بھگ گئے اور آج تک اپنے زخم چاٹ رہے ہیں۔سویت یونین کے بعد امریکہ نے یہاں پے پنجہ آزمائی کی کوشش کی اور اپنی فوجیں اتار دی امریکہ اپنے آپ کو کچھ مانتا ہے اس وقت کی سپر پاور ہے ہلانکہ اب اس میں وہ دم خم نہیں رہا چین اس سے بہت آگے نکل گیا ہے بہرحال اس وقت کی سپر پاور تو تھا امریکہ جب امریکہ نے افغانستان میں فوجیں اتاری تو اسکو شاید اتنے بیہانک انجام ہوگا افغان مجھائدین نے وو کٹ لگائی انکی کے وہ لاشیں اٹھا اٹھا کے تھک گئے اور اب پاکستان اور افغان مجھائدین کی منتیں کر رہے ہیں کے ہمیں جانے کہ راستہ دے دیں شاید افغانستان میں اپنی فوجیں اتارنا امریکہ کی اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی تھی جس کہ خمیاضہ وو بھگت رہے ہیں۔

امریکن صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم پاکستان سے براہ راست درخواست کی افغان امن عمل میں کردار ادا کرنے کی اور اسکی شروعات بھی پاکستان نے کروائی اب افغانستان میں تقریبا ڈھائی ہزار امریکن فوجی ہیں جو باقی رہ گئے ہیں کیوں کہ پاکستان اس میں براہراست اپنا کردار ادا کر رہا ہے دنیا میں پاکستان کا تشخص بہتر ہورہا ہے جسکی ہمارے پڑوسی ملک کو بہت تکلیف ہے کیوں کہ ایک پرامن افغانستان پاکستان کے لئے بہت فائدہ مند ہے جو انڈیا کبھی نہیں چاہے گا۔

ابھی کچھ دن پہلے اجیت ڈول جو انڈیا کا سیکورٹی ایڈوائزر ہے اور مودی کا کرتا درتا ہے اس نے افغانستان کا غیر علانیہ دورہ کیا جس میں اس نے اشرف غنی اور عبدالله عبدالله سے ملاقات کی یہ دورہ ایسے ہی نہیں ہوا اس کی کچھ خاص وجوہات ہیں بیشک اس پے پاکستان کی بھی نظر ہوگی لیکن انڈین میڈیا میں یہ بھی کہا جا رہا ہے کے شاید امریکہ کے جانے کے بعد انڈیا اپنی فوجیں افغانستان میں اتارے گا یقینن اجیت ڈول امریکہ کے کہنے پے گیا کیوں کہ امریکہ اپنے جانے کے بعد اپنے بچے جمورے کو اپنی جگہ چھوڑ کے جانا چاہتا ہے یقین افغانستان میں فوجیں اتارنا انڈیا کی سب سے بڑی غلطی ہوگی کیوں کہ جن مجھائدین کے سامنے وقت کی دو سپر پاور نہیں ٹک سکی انڈیا کو یہ چبا جائیں گے اور یہ بھی حقیقت ہے کے نہ انڈیا ایسا کر سکتا ہے نہ پاکستان ایسا ہونے دے گا۔

انڈیا کو یہ ڈر بھی کھائے جا رہا ہے کیوں کہ افغان مجھائدین پاکستان پے بہت بھروسہ کرتے ہیں اور پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں تو وہ اگر افغانستان سے فارغ ہوے تو وہ کشمیر کے بارے میں سوچیں گے جو انڈیا کے لئے قابل قبول نہیں۔
اللّه ہم سب کا حامی و ناصر ہو
تحریر::ملیک جوہر

/ Published posts: 39

DON'T JUDGE MY PAST I DON'T LIVE THERE ANYMORE