جادو کس نے کروایا اور کہاں دفن ہے

In اسلام
January 13, 2021

جادو کس نے کروایا اور کہاں دفن ہے

آج کل دیکھا جا رہے ہو بہت سارے مریض معالج کے پاس جاتے ہیں اور پوچھتے ہیں کہ ہمارے اوپر کس نے جادو کروایا ہے۔ حالانکہ معالج کے پاس کوئی بھی ایسی غائب کی طاقت نہیں کہ وہ اس مریض کو بتا سکیں کہ تمہارے اوپر فلاں نے جادو کروایا فلاں یا جگہ دفن ہے۔ کچھ جادوگروں کے پاس شیطانی طاقت ہوتی ہے وہ ان شیطانوں سے پوچھ کر مریض کو بتا دیتے ہیں تمہارے اوپر فلاں نے جادو کروایا کیونکہ وہ اپنی شیطانی طاقت کے ذریعے مریض کے ہمزاد سے پوچھ لیتے ہیں کہ اس کو کس پر شک ہے۔ کیونکہ شیطان انسان کے جسم میں خون میں گردش کرتا ہے انسان کے ذہن نے چلنے والی باتیں شیطان کو معلوم ہو جاتی ہے۔

یہاں پر ہمیں یہ کامل یقین رکھنا ہوگا غائب کا علم اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا۔ یہاں ہمیں شریعت کو دیکھنا ہوگا کہ شریعت کیا کہتی ہے ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ جادو کروانے والا کون ہے اور کہاں دفن ہے یہاں ہم بھی اللہ سے پوچھیں گے پر کیسے آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جادو ہوا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سب سے پہلے اللہ پر توکل کیا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ سے مدد مانگی۔ یہاں ہمیں کیا کرنا ہے۔ اللہ سے مدد مانگنے کا بہترین وقت تہجد ہے تہجد کے وقت اٹھ کے ہمیں کیا دعا مانگی ہے۔

لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِيْكَ لَهٗ لَهُ الْمُلْكُ وَ لَهُ الْحَمْدُ يُحْىٖ وَ يُمِيْتُ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شیْ ٍٔ قَدِیْرٌؕ

سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ اللہ الللہ واللہ اکبر ولا حولا ولا قوتہ الا باللہ العلی العظیم
ان کلمات کو پڑھ کر جو بھی دعا اللہ تعالی سے مانگی جائے اللہ تعالی قبول فرماتے ہیں

ان قلمات کو پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا مانگی جائے اللہ تعالی مجھ کو دیکھا مجھ پر جادو کس نے کروایا ہے اور کہاں دفن ہے اللہ تعالی خواب میں دکھا دیں گے ساتھ ساتھ یہ دعا کریں اللہ تعالی تو ہر چیز پر قادر ہے تو میرے اس عمل کو اس جادو کو ختم کر دیں۔دوسرا طریقہ تہجد کی نماز پڑھ کر۔ سورۃ بقرہ کی آیت نمبر 32 کو روزانہ 50 مرتبہ پڑھیں پھر سورہ لقمان کی آیت نمبر 16 کو بھی 50 مرتبہ پڑھیں سات بار آیت الکرسی اور سات سات مرتبہ سورۃ فلق اور ناس پڑھیں اور اللہ کے سامنے دعا کریں یا اللہ میرے اس جادو کو مجھے دکھا دے اور مجھ پر سے ختم کر دیں تو اللہ تعالی ختم فرما دیں گے۔ بس شرط یہ ہے کہ اللہ پاک پر صحیح معنوں میں یقین رکھنا ہے کہ جو بھی کرتا ہے اللہ کرتا ہے۔ اللہ تعالی ہم سب کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا کثیرا

/ Published posts: 19

؛أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لا إِلَهَ إِلا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ.؛

Facebook