پاکستان کی معیشت کے مثبت رویے سامنے آ رہے ہیں اور یہ ضرور ہے کہ چینی مہنگی ہو رہی ہے اور چینی کو کنٹرول
کرنے کے لئے مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے جو حکومت ہے وہ پانچ لاکھ ٹن چینی جو ہے وہ آرڈر کر چکی ہے
باہر سے منگوانے کااور وہ آ جاتی ہے تویہ 80 کے قریب آ جائے گی
ظاہر ہے شوگر ملزوالوں کو بھی پتا چل جاتا ہے تو انھوں نے ابھی سے قیمتیں بڑھانا شروع کر دی ہیں ابھی صرف کریشنگ سیزن شروع
ہوا ہے او ر مزید کوئی کام شروع نہیں ہوا پرانا سٹاک چل رہا ہے اور انھوں نے قیمتیں بڑھا دیں ہیں اسی خدشے کے پیش نظرکہ وہ پانچ
لاکھ ٹن چینی باہر سے آئے اور قیمت حکومت کے کنٹرول میں چلی جائے گی
ہو یہ رہا ہے کہ پاکستان کی برآمدات جو ہیں وہ پاکستان کی 72 سالہ تاریخ میں پہلی دفعہ ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے
زیادہ مال پاکستان سے برطانیہ جا رہا ہے اور 2020 میں برطانیہ کو پاکستانی برآمدات میں 47% اضافہ ہوا ہے یعنی جو مال
پاکستان سے ایکسپورٹ ہو گا 47% ہوگا