Skip to content

ملک میں بارشوں کے حوالے سے اہم پیشن گوئی۔

ملک میں بارشوں کے حوالے سے اہم پیشن گوئی۔

 

 

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، مری اور گلیات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلام آباد میں آج سے موسم گرم اور خشک رہے گا، رات کو تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

دوسری جانب خیبرپختونخوا کے بیشتر مقامات پر آج موسم گرم اور خشک رہے گا، دیر، مالاکنڈ، سوات، ایبٹ آباد میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آزاد کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش، بلوچستان اور سندھ میں اکثر مقامات پر موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *