کیا وزیر اعظم پاکستان سفاک انسان ہیں۔ ۔۔۔

In بریکنگ نیوز
January 10, 2021

وزیر اعظم پاکستان عمران خان آج مچھ میں ہزارہ برادری سے تعزیت کے لئے پہنچے ہم سب نے دیکھا بہت سے صحافیوں اور بہت سے لوگوں نے اس پر بہت سے تویٹس کیا سوشل میڈیا پر الیکٹرانک میڈیا پر آج یہی بات موضوع بنی رہی یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ یہ آج کی ایک بڑی خبر تھی وزیر اعظم پاکستان شہداء کی تدفین کے بعد پونچھے وہاں اور شہداء کے لوائیقین سے تعزیت کی اب اصل بات کی طرف آتے ہیں۔
صحافی بھائیوں نے بہت سے تویٹس کیا اس پر جو نظر سے گزرے جن میں بہت سے نے اخلاق سے گری ہوئی باتیں بھی کی جن میں عاصمہ شیرازی غریدہ فاروقی مبشر زیدی اور بہت سے شامل ہیں انہوں نے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی کہ وزیر اعظم پاکستان بہت سفاک انسان ہیں میں نے بہت وزیر اعظم پاکستان کو جانچنے کی کوشش کی تو اندازہ ہوا کہ یہ تو واقعی سفاک انسان ہیں جنہوں نے شوکت خانم ہسپتال بنایا اگر وہ چاہتا تو ہماری فرشتہ صفت باقی حکمرانوں کی طرح کرکٹ کے بعد بھرپور زندگی گزر سکتا تھا دنیا کی خوبروع عورتیں اس پر مارتی تھی امیر ترین عورت کے ساتھ اسکی شادی ہوئی تھی اس کے ساتھ رہتا اور دنیا بھر میں جہاں بھی چاہتا اپنی زندگی مزے سے گزرتا۔
یہ واقعی سفاک آدمی ہے جس نے غریبوں کے لیے کھانے کا بندوبست کیا اس کون کرتا ہے اس نے کرونا میں مکمل لاک ڈاون نہیں لگایا کہ میرا امیر آدمی تو گزارا کر لے گا لیکن میرا غریب بھوک سے مر جائے گا۔
جب پاکستان میں سیلاب یا ذلزلہ آیا تو اس سفاک انسان کے پاس کوہی سیاسی عہدہ نہ ہونے کے باوجود ٹی وی پے بیٹھ کے بھیک مانگ کے ان متاثر لوگوں کی مدد کی اس کام کوہی سفاک انسان ہی کر سکتا ہے۔
پاکستانی انٹیلیجس کو 2019 کی طرح انفارمیشن تھی کے یہ حملہ انڈیا نے کروایا ہے اور وزیر اعظم پاکستان کے جانے پر یہ بڑھے پیمانے پر حملہ ہو سکتا ہے وزیر اعظم پاکستان کو اس بات کہ ادرک تھا کے بہت سے معصوم لوگوں کی جان جائے گی اگر اس ہوا تو اس لیے وہ تدفین کے بعد گئے سندھ میں تو عمران خان کی حکومت نہیں ہے لیکن وہاں پے بھی ہائی الرٹ جاری کیا گیا کے سرکاری املاک کو انشانہ بنایا جا سکتا ہے جس کہ ذکر سپیکر سندھ اسمبلی نے بھی کیا۔
جو صحافی حضرات وزیر اعظم پاکستان کے بارے میں لکھ رہے ہیں یہ وہی ہیں جو آج سے کچھ دن پہلے سپریم کورٹ میں گئے تھے کے نواز شریف کی تقریر ٹی وی پے سنانے کی اجازت دی جائے انکی کو عمران خان کا ہر اچھا کام غلط اور نواز شریف کا ہر برا کام صیح لگتا ہے جب انسان اپنا ضمیر بیچ دے تو اسکا قلم پھر ضمیر کو نہیں بینک بیلنس کو دیکھتا ہے خدا اس ملک قوم پر اپنا کرم کرے اور ہمیں اچھے برے میں تمیز کرنے کی طاقت دے۔
تحریر:: ملک جوہر

/ Published posts: 3239

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram