خوراک کی کمی کی وجہ سے ہونے والی بیماری

In عوام کی آواز
January 08, 2021

خوراک کی کمی کی وجہ سے ہونے والی بیماری

سوتک کابخار(Milk Fever)
وجہ:
جانوروں کے جسم میں کیلشیم کی کمی

* اگر جانوروں کی خوراک میں کیلشیم اور فاسفورس جیسی نمکیات کی کمی ہو تو یہ بیماری لاحق ہوتی ہے لہذا جانور کی خوراک متوازن ہونی چاہیے

* خوراک میں نمکیات وافر مقدار میں ہونی چاہئیں_

* ہر اچھے جانور کو 100گرام نمکیاتی ونڈا دینا چاہیے_

بیماری کی علامات:

* جانور کے پٹھوں کا اکڑنا–

* کھانا کم کرنا-

* پچھلی ٹانگیں اکڑنا-

* بیٹھ جانا–

* صارف پہلو کی طرف کر لینا–

* جسم کا درجہ حرارت کم ہونا–

* سانس میں دشواری ہونا-

* بے بیہوش ہونا-

* اپھارہ کی شکایت اور جانور کا مر جانا–

سبق: کیلشیم اور فاسفورس مناسب مقدار خوراک کا حصہ ہونا چاہیے –