Skip to content

کوئی بھی حاجت ہو تو یہ عمل کر لیں

کوئی بھی حاجت ہو تو یہ عمل کرلیں

گھر میں رزق آتا ہو اور پتہ نہ چلتا ہو کہ کدھر گیاگھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا رہتا ہو گھر میں نحوست ہو بچے نا فرمان ہوں کوئی بات نہ مانتے ہوں
گھر میں سکون نہ ہو گھر آنے کو دل نہ چاہتا ہو مزاج ہر وقت چڑچڑا رہتا ہو تو یہ عمل کریں انشااللہ یہ عمل کرنے سے انشااللہ آپ دیکھں گے کہ تمام نحوست کا خاتمہ ہو جاے گا

ہر روز سات مرتبہ سورہ یٰس پڑھ کر پانی پر پھونک کر مکان میں چاروں طرف اور ہر کمرے میں جاکر کمرے کے چاروں کونوں اور چاروں اطراف پانی چھڑک دیں
یہ عمل 21دن کریں انشااللہ آپ لوگ خود واضع فرق محسوس کریں گے انشااللہ نحوست ختم ہو جاے گی انتہائی مجرب اور بے ضرر عمل ہے

اور اس کے ساتھ روزانہ درود پاک اور استغفار کو بھی اپنی روز مرہ زندگی میں شامل کر لیں کامیاب زندگی اور آخرت کے لیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *