ایک سرکاری اعلامیے کے مطابق، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کے عدالتی اداروں میں اصلاحات کے ساتھ ساتھ مملکت میں ”قانون سازی ماحول” کو بہتر بنانے کے اقدامات کے تحت چار نئے قوانین کا اعلان کیا ہے۔ نئے قوانین۔ ذاتی حیثیت کا قانون، سول لین دین کا قانون، صوابدیدی پابندیوں کے […]
ارے موضوع پڑھ کر آپ کیا سوچنے لگے ہیں، رکیے ہم سیاسی بھکاریوں کی نہیں بلکہ ان بھکاریوں کی بات کر رہے ہیں جو ہمیں گلی کوچوں،چوراہوں اور ٹریفک سگنلز پر نظر آتے ہیں. ویسے یہ بھکاری بھی سیاسی بھکاریوں سے کم نہیں ہیں، یہ بھی حقدار کا حق کھاتے ہیں اور ڈھٹائی میں ان […]
پاکستان جو کہ آبادی کے لحاظ سے چھٹا بڑا ملک اور دوسری بڑی اسلامی ریاست ہے. یہ ملک دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت ہے. ساتواں بہترین نہری نظام اسی ملک کا ہے. دنیا کی بہترین فوجوں میں شمار پاکستانی فوج کا ہوتا ہے.ہم وارث ہیں اس سرزمین کے جنہوں نے نمرہ سلیم جیسے خلا نورد، […]