Home > Articles posted by Umar Fayyaz
FEATURE
on Jan 4, 2021

دور حاضر میں تعلیم بہت عام ہو چکی ہے مگر اس کے باوجود بھی ہمیں اپنی نوجوان نسل کا ایک بہت بڑا حصہ بے روزگار اور پریشان نظر آتا ہے۔ والدین اپنے بچوں پر لاکھوں روپے لگا کر مہنگی سے مہنگی تعلیم دینے کے بعد بھی آخر میں مایوس اور ناامید نظر آتے ہیں۔ آخر […]

FEATURE
on Dec 30, 2020

“ماں ہمارا دوسرا بھائی کب مرے گا” چار سالہ چھوٹی سی بچی نے روتے ہوئے اپنی والدہ سے پوچھا۔”یہ تم کیا کہہ رہی ہو کم عقل ، تمہارا دماغ خراب ہو گیا ہے کیا؟” ماں نے غصے سے لال پیلا ہو کر بیٹی کو گھورتے ہوئے کہا۔”بہنیں تو اپنے بھائیوں پر جان بھی دے دیتی […]

FEATURE
on Dec 27, 2020

پچھلے چند ماہ سے یہ بات دیکھنے میں آ رہی ہے کہ پرائیویٹ نظام پر کرونا کے سب سے زیادہ اثرات پڑے ہیں۔بظاہر تو اس بات کو کافی حد تک سچ مانا جا سکتا ہے ہے لیکن اگر الزام صرف اور صرف حکومت پر دیا جائے جائے تو یہ ایک بہت بڑی بے وقوفی ہوگی۔ […]

FEATURE
on Dec 26, 2020

ابراہیم بن ادھم بخارا شہر کے سلطان کے بیٹے تھے ۔ دن گزرتے گئے اور وہ نئے سلطان بن گئے۔وہ امیر تھے خریداری کرنا پسند تھا۔خود کھانا دوسروں کو کھلانا ، ضیافت کرنا ، شکار کرنا ، قیمتی جانور پالنا اور سوناچاندی دنیا کی جو بھی چیز تھی ان کی شہوت تھی انہیں۔ان کی عقل […]

FEATURE
on Dec 26, 2020

ابراہیم بن ادھم بلخ شہر کے سلطان کے بیٹے تھے ۔ دن گزرتے گئے اور وہ نئے سلطان بن گئے۔وہ امیر تھے خریداری کرنا پسند تھا۔خود کھانا دوسروں کو کھلانا، ضیافت کرنا ، شکار کرنا ، قیمتی جانور پالنا اور سوناچاندی دنیا کی جو بھی چیز تھی اس کی شہوت تھی انہیں۔ان کی عقل کہتی […]