Home > Articles posted by Arshi Ahmed
FEATURE
on Jan 24, 2021

حدیث شریف کی کتابوں میں خاص طور پر (بخآری شریف) میں اس واقع کا ذکر ہے۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غزوہ کے لئے تشریف لے گئے۔تو بیویوں کے لئے قرعہ ڈالا کے کس کو ساتھ لے کر جائیں تو امہات المومنین حضرت عائشہ صدیقہ کا نام نکلا اور وہ آپ صلی اللہ […]

FEATURE
on Jan 21, 2021

اللّٰہ کا بندہ جب اللّٰہ کو چھوڑ کر دوسرے انسانوں کا حکم ماننے لگتا ہے اور سوچتا ہے کہ یہ شخص بڑا آدمی ہے یہ سب کچھ کر سکتا ہے اسکے ہاتھ میں میری روزی روٹی ہے یا یہ صاحب اقتدار ہے میرے سارے کام کرسکتا ہے۔مجھے اسی کی فرمانبرداری کرنی چاہیے۔ورنہ میں برباد ہوسکتا […]

FEATURE
on Jan 19, 2021

حضرت بلال حبشی رضی اللّٰہ تعالیٰ مسجد نبوی کے مؤذن تھے اس سے پہلے کسی کافر کے غلام ہوتے تھے۔ جب اسلام لائے تو ان پر امیہ بن خلف نے ظلم کے پہاڑ توڑے۔ان کو سخت گرمی کی دوپہر کو تپتی ہوئی ریت پر لٹا دیتا اور سینے پر پتھر کی چٹان رکھ دیتا تھا […]

FEATURE
on Jan 18, 2021

آپ انتہائی متقی اور پرہیز گار تھے۔ایک مرتبہ آپ کسی جگہ نماز میں مشغول ہو گئے اور آپ کا گھوڑا جو بہت ہی قیمتی تھا ایک کھیت میں گھاس چرنے لگاجب آپ نے دیکھا تو اس گھوڑے کو وہیں چھوڑ دیا۔اور خیال کیا کہ غیر حلال چارہ اس کے پیٹ میں چلا گیا اور پھر […]