انسان جب سے دنیا میں آیا ہے اس کا کوئی نہ کوئی بندہ کوئی نہ کوئی شخص اس کا آئیڈیل بن جاتا ہے اور اسی شخص کی طرح وہ بھی بننا چاہتا ہے اور جنون کی حد تک وہ پنے آئیڈیل کی ھی طرح بننے کی کوشش کرتا ھے۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ […]
آج کا ٹائٹل اپنے اندر ایک اہم ترین پہلوؤں کو اجاگر کرے گا میں نے کوشش کروں گا کہ مختصر کرتے ہوئے چند چند چیزوں کو بیان کر سکوں۔محترم قارئین آپ نے بھی اس بات پر غور کیا ھو گا آج کل ھمارے معاشرے میں ایک عجیب قسم کا نظام ھے کے جس کسی کو […]
السلام علیکم آج کا ایک اہم ترین موضوع ھم اور وقت کا استعمال ہے ۔وقت ایک اہم ترین اور بہت ہی قیمتی ھوتا ھے کیا ھم اپنے وقت کا صحیح استعمال کرتے ہیں یا نہیں ھم اپنا زیادہ وقت کا طرح اور کن سرگرمیوں میں مصروف رہ کر گزارتے ہیں یاد رہے کہ اگر زندگی […]
ھر انسان زندگی میں کامیاب ھونا چاھتا ھے۔کچھ لوگ تو کامیابی حاصل کر لیتے ہیں اور کچھ نہیں اس کی وجہ کیا ہے اس کا آسان جواب یہ ہے کہ کامیابی ان لوگوں کا مقدر بنتی ہے جو سخت مہنت اور لگن سے کام کرتے جس کام کو کرنے سے وہ کامیاب ھونا چاہتے ہیں […]