تعلیم مگر تربیت کا فقدان!
اللہ تعالیٰ نے عقل اور شعور کی بنیاد پر انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ دیا ہے۔ یعنی اللہ کی بہترین مخلوق۔ مگر بحثیت انسان اور پھر مسلمان اہم اپنے اقدار چھوڑ چکے ہیں۔ یہ ایک عجیب بات ہے کہ کتے کو ہم ایک ناپاک جانور کی حیثیت سے جانتے ہیں۔ مگر انسان ہی انسان … Read more