Home > Articles posted by Sheikh Muhammad Muneeb Ul Islam
FEATURE

کل سے سوشل میڈیا پر سید علی شاہ گیلانی کی وفات کی خبریں عروج پر ہیں مگر اس خبر کا کوئی سرکاری طور پر اعلان نھیں کیا گیا اور نہ ہی سید علی شاہ گیلانی کا آفیشل ٹویٹر اکائونٹ ہے مگر ان کے جو فیک اکائونٹس ہیں ان پر تو یہی ٹویٹس کیے جا رہے ہیں کہ سید علی شاہ گیلانی حیریت سے ہیں اور یہ خبر پھیلانا انڈین ایجنسیوں کی چال ہے جو کہ کشمیریوں میں آزادی کا جذبہ کم کرنا چاہتے ہیں ۔ اس لیے ابھی تک اس خبر کی تردید نھیں کی جا سکتی ۔سید علی شاہ گیلانی کشمیری حریت رہنما اور پولیٹیکل ورکر ہیں جو کشمیر کی آزادی کی جدوجہد کے لیے ہمیشہ سر گرم رہتے ہیں ۔

FEATURE

کرونا ٹاسک فورس کے چئیرمین ڈاکڑر عطا الرحمان نے تجویز دی ہے ملک بھر میں تعلیمی ادرے مزید 2 ماہ کے لیے بند کیے جائیں اور ملک بھر میں دفعہ 144 نافز کی جائے تاکہ کرونا کے بھڑتے ہوئے وار کو روکا جا سکے ۔ 24 نیوز سے ڈاکڑر عطا الرحمان نے بات کرتے ہوئے کہا عوام کی بے احتیاطی کی وجہ سے کرونا نے پاکستان میں اپنا پھلائو بڑھا دیا تعلیمی ادارے اور مختلف مقامات جہاں عوام کا رش ہو ان جگہوں کو بند کیا جائے دو ماہ کے لیے اور ملک بھر میں دفعہ 144 نافز کی جائے تاکہ کرونا وائرس پر قابو پا لیا جائے۔ مگر ختمی فیصلہ ابھی کیا نھیں گیا ایسی کسی بھی بات کی تردید وزیر تعلیم شفقت محمود خود کریں گئے ۔