حضرت عبداللہ شاہ غازی

حضرت عبداللہ شاہ غازی

“عبد اللہ شاہ غازی “ سندھ کی سر زمین ہمیشہ سے ہی عرفان و تصوف کا سر چشمہ رہی ہے ۔بیشمار بزرگان دین کا اور صوفی اکرام کا تعلق سندھ سے رہا ہے ۔اللہ تعالی کی ان برگزیدہ شخصیات نے مختلف طریقوں سے اسلام کی اشاعت و تبلیغ کے لیے کام کیا۔ان مقدس ومکرم ہستیوں … Read more

صدق (سچائی)

صدق (سچائی)

صدق:(سچائی) جب تاریخ عالم پر ہم نگاہ ڈالتے ہیں اس کے ہر ایک پہلو پر غور و فکر کرتے ہیں، تم ہمیں ایک بات صاف ،واضح اور روشن نظر آتی ہے کی ہر وہ واقعہ ،ہر وہ حادثہ اور ہر وہ تا ریخی حقیقت کہ جسے دنیا کےتمام صلحا نے اور اہل فکر ونظر نے … Read more

سجدہ تلاوت وسجدہ سہو کا طریقہ

سجدہ تلاوت وسجدہ سہو کا طریقہ

سجدہ تلاوت اس سجدے منفرد کو کہتے ہیں،جو نیت کرکے دو تکبیروں ( یعنی سجدہ میں جانے اوت اٹھنے کی تکبیروں) کے درمیان میں کیا جاتا ہے۔ “هِيَ سَجْدَةُ مُفْرَدةُمَنْوِيَّةُ مَخْفُوْفَةٌ بَيْنَ تَكْبيْرَتَيْنَ”(مرقاة المفاتيح: 2/809) ترجمہ:”ايک واحد سجدہ ہے جسے ہم دو تکبیروں کے مابین ادا کرتے ہیں” تلاوت کرنے والے اور سننے والے دونوں … Read more

مسجد حرام (خانہ کعبہ)

مسجد حرام (خانہ کعبہ)

بیت اللہ: روۓزمین پر اللہ تعالی کی عبادت کے لیے بنایا جانے والا پہلا گھر خانہ کعبہ ہے۔قرآن کریم میں ہے کہ:”تحقیق پہلا گھر جو لوگوں کے لیے (عبادت کے لیے)مقرر کیا گیا تھا وہی ہے جو (بکہ) مکہ میں ہے۔بابرکت اور تمام جہانوں کے لیے موجب ہدایت ہے۔”(سورہ آل عمرآن: آیت نمبر؛96) “بکہ”کے معنی … Read more