پاکستان میں نوزائیدہ بچے اور ان کی صحت کو لاحق خطرات اولاد اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک انمول نعمت ہے جو خوش نصیب لوگوں کو عطا ہوتی ہے۔ہرشادی شدہ جوڑے کی اولاد کا حصول بہت بڑی خواہش ہوتی ہے۔بچے والدین کا سہارا اور خوشی کا باعث ہوتے ہیں ۔بیٹی یا بیٹا دونوں کی گھر […]
انسان کو ایک معاشرتی جانور بھی کہا جاتا ہے ۔انسان مل جل کر گروہ، محلہ، کالونی، گاؤں، قصبہ یا شہر کی صورت میں آباد کاری کر کے ایک معاشرہ تشکیل دیتے ہیں۔ایک معاشرے کے اندر رہتے ہوئے معاشرتی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے، رشتے داری، ملازمت، کاروباری معاملات اور سیاحت وغیرہ کی غرض سے […]
ایک زمانہ تھا جب انسان کو اپنی بنیادی ضروریات کو پورا کرنا کرنے لیے بہت سی مشکلات کا سامنا تھا۔مشکل اور کٹھن طریقہ کار سے گزر کر انسان کو بہت زیادہ مشقت کا سامنا کرنا پڑتا تھا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ انسان نے ترقی کی اور پتھر کے زمانے موجودہ جدید اور ترقی یافتہ […]
اسلام ایک مکمل ضابطہءِ حیات ہےاور زندگی کے ہر پہلو کے بارے میں رہنمائی اسلامی تعلیمات سے ملتی ہے۔انسان جہاں کہیں بھی آباد ہیں ان کی سب سے بڑی یہی خواہش ہوتی ہے کہ ان کا گھر، شہر ، ملک اور پورا خطہ پر امن ہو جہاں وہ خوشی سے اپنی زندگی بسر کرسکیں اور […]
انسانی معاشرے میں لوگوں کے اکٹھے رہتے ہوۓ ایک دوسرے کے ساتھ میل جول اور تعلقات کی بنیاد پہ کچھ حقوق و فرائض ہوتے ہیں جنہیں ادا کرنا لازم ہوتا ہے جیسا کہ والدین و اساتذہ، رشتہ دار اور پڑوسی وغیرہ کے حقوق۔ بالکل اسی طرح کسی ملک کی عوام کے بھی کچھ حقوق ہوتے […]