لاہور شہر کو باغوں اورکلب کرکٹ کا شہر کہا جاتا ہے مگر بدقسمتی سے گذشتہ بیس برسوں میں نہ صرف لاہور اور کراچی بلکہ فیصل آباد ،راولپنڈی ، ملتا ن ،اسلام آباد ،بہاولپورسمیت ملک کے دیگر اہم اور بڑے شہروں میں کرکٹ کا معیار پستی کا شکار ہے ، بالخصوص سوا دوسال قبل موجودہ کرکٹ […]
وطن عزیز میں یوں تو مہنگائی کی اپنی ایک تاریخ ہے جسے کسی طور بھی نہیں جھٹلایا جا سکتا لیکن موجودہ حکومت میں اس ضمن میں ریکارڈ پر ریکارڈ بنتے جارہے ہیں ، وزیر اعظم عمران خان جونہی مہنگائی کا نوٹس لیتے ہیں اس کے دوسرے روز ہی وہ دگنی ہو جاتی ہے یا مارکیٹ […]
سپریم کورٹ میں صدر مملکت نے سینیٹ کے انتخابات بذریعہ اوپن بیلٹ کرانے کیلئے دائر ریفرنس میں رائے مانگ رکھی ہے، اس ضمن میں عدالت عظمیٰ کی ہدایت پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمع کرائے 12صفحات پر مشتمل جواب میں سینیٹ کے اوپن بیلٹ انتخا ب کو خلا فِ آئین قرار دیا ہے اور […]
ملائیشیا کی ایک مقامی عدالت کے حکم پر کوالالمپور ائیر پورٹ پر پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز (پی آئی اے) کا بوئنگ777 طیارہ اس وقت قبضے میں لے لیا گیا جب تمام مسافر اسلام آباد کےلئے سوار ہو چکے تھے ، پرواز پی کے895 کراچی سے کوالالمپور پہنچی تھی، طیارہ2015ءمیں ویتنام کی ایک کمپنی سے لیز […]