Home > Articles posted by ارسلان چوہدری
FEATURE

کل ایک دکان پر بیٹھا ہوا تھا تو ایک بزرگ ہاتھ میں بیمار کبوتر لیئے لاٹھی کا سہارا لیتے ہو آئے اور کہنے لگے “تھوڑا سا کالا آئل ملے گا۔” سامنے ہی آئل موجود تھا اور انھوں نے کچھ قطرے لیئے اور بیمار کبوتر جس کے سر میں سوراخ دیکھائی دے رہے تھے ان سوراخوں […]

FEATURE

ایم اے اُردو کی کلاس میں کھڑے ہو کر بچوں سے پوچھا ’’پُتر اردو ادب کو کیوں چُنا؟‘‘ ایک لڑکا بولا ’’سر جی ہم تو اردو کا ادب شروع سے ہی بڑا کرتے تھے‘‘ دوسرا لڑکا بولا ’’سر جی اور کسی جگہ ایڈمیشن نہیں ملا‘‘ ۔ تیسرا لڑکا کچھ بولنے ہی والا تھا کہ میں […]

FEATURE

7آج ایک محترم سے بات ہوئی جو بے حد خوف کا شکار تھے کہنے لگے بھائی مجھے زندگی دنیا اچھی نہیں لگتی کافی بار خودکشی کرنے کیلیئے نکل بھی گیا پھر اپنے دو بیٹوں کے بارے میں خیال آیا اور پھر ارادہ ختم کر لیا میں نے پوچھا جناب اس سب کی کیا وجہ ہے […]

FEATURE

محترم قارئین آج کی دنیا جو سائنسی اعتبار سے اپنے عروج پر پہنچ چکی ہےبہت تیز رفتار اور ایک طرح سے بے رحم واقع ہوئی ہے۔ بے رحم کا لفظ اس لیے استعمال کر رہا ہوں کیونکہ اب آپکے پاس اپنے لیے بھی وقت نہیں ہے۔ اور بہت سی روایات اور اقدار اس سائنسی ترقی […]