چائنا کے پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے
چائنا کے پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے جے ایف سیونٹین تھنڈر کا تیسرا مرحلہ شروع ہوگیا۔ گْزشتہ دِنوں چائنا کے وزیر دفاع جنرل وی فنغے پاکستان میں آئے اور بہت سارے دفاعی معاہدوں پر دستخط کیے۔پاکستان اور چائنا کی دفاعی شراکت داری اب ایک مضبوط رشتے میں بندھ گئی ہے۔14گروپ پر مشتمل جے سیونٹین تھنڈر … Read more