Three Ways to Remove Toxic People From Your Life
NO.1 Put some distance between you and them.
اپنے اور ان کے درمیان کچھ فاصلہ رکھیں۔ اگرآپ تعلقات کو مکمل طور پر ختم کرنا چاہتے ہیں۔ تو، آپ صرف پل آف دی بینڈ ایڈ اپروچ کو چوز کریں۔ اس کا مطلب ہے تمام رابطے منقطع کرنا۔
pull-off the band-aid approach
No. 2 Spend more time with positive people
مثبت لوگوں کے ساتھ زیادہ وقت گزاریں۔
منفی نقطہ نظر رکھنے والے افراد پر اپنا وقت اور توانائی صرف کرنے کے بجائے، ان لوگوں کے ساتھ زیادہ وقت گزاریں جو مثبت اور معاون ہیں۔ ۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ ایسے لوگ ہونے چاہئیں جن کے ساتھ آپ واقعی وقت گزارنے سے لطف اندوز ہوں۔
No.3 Forgive but don’t forget.
معاف کردیں لیکن بھولنا ہرگز نہیں کہ کس نے آپ کے ساتھ کیا کیا تھا.
ایک پوسٹ میں اسٹیو اسپرنگ لکھتے ہیں، ‘معافی کا مطلب ہے جانے دینا اور اپنی زندگی میں آگے بڑھ جانا۔’ ‘اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ اس بندے کے رویے کو منظور کرتے ہیں یا بھول جاتے ہیں کہ ماضی میں اس نے آپ کو کیسے متاثر کیا یا نقصان پہنچایا۔ معافی کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ آپ انہیں ایک اور موقع دے رہے ہیں۔ مطلب صرف یہ ہے کہ آپ انہیں پیچھے چھوڑ کر اپنی زندگی میں آگے بڑھ رہے ہیں۔