نظام عالم (سلجوقوں کا عروج) قسط نمبر 15 میں کیا ہونے جارہا ہے؟جیسا کہ سب دوستوں نے نظام عالم (سلجوقوں کا عروج) کے قسط نمبر 15 کے دونوں ٹریلر دیکھ لیے ہونگے۔اب قسط نمبر 15 کے دونوں ٹریلرز پر تبصرہ کرتے ہیں۔کہ کیا کچھ ہوسکتا ہے؟یا کیا کچھ ہونا متوقع ہے؟سلطان ملک شاہ, ایندریاس کا سر اڑانے کے بعد:سلطان ملک شاہ نے قسط نمبر 14 میں ایندریاس کا سر اڑا دیا تھا۔
ایندریاس کا قصہ ختم ہوچکا ہے جس کے بعد سلطان ملک شاہ کوول قلعہ کا محاصرہ کرے گا۔اور ٹریلر میں نظر آنے والے شخص جو ایندریاس کے بعد قلعے کا قائم مقام سربراہ ہوتا ہوگا۔اسے سلطان ملک شاہ قتل نہیں کرے گا کیونکہ وہ شکست تسلیم کرلیتا ہے۔اور سلطان کبھی ایسے شخص کو قتل نہیں کرے گا جو شکست تسلیم کرلے یا سرخم کردے۔اور ممکن ہے اسے شہنشاہ کے پاس ایلچی بنا کر بھیج دے۔مارکوس کا حملہ:نظام عالم (سلجوقوں کا عروج) قسط نمبر 15 میں کیا ہونے جارہا ہے؟جیسا کہ سب دوستوں نے نظام عالم (سلجوقوں کا عروج) کے قسط نمبر 15 کے دونوں ٹریلر دیکھ لیے ہونگے۔اب قسط نمبر 15 کے دونوں ٹریلرز پر تبصرہ کرتے ہیں۔کہ کیا کچھ ہوسکتا ہے؟یا کیا کچھ ہونا متوقع ہے؟
سلطان ملک شاہ, ایندریاس کا سر اڑانے کے بعد:سلطان ملک شاہ نے قسط نمبر 14 میں ایندریاس کا سر اڑا دیا تھا۔ایندریاس کا قصہ ختم ہوچکا ہے جس کے بعد سلطان ملک شاہ کوول قلعہ کا محاصرہ کرے گا۔اور ٹریلر میں نظر آنے والے شخص جو ایندریاس کے بعد قلعے کا قائم مقام سربراہ ہوتا ہوگا۔اسے سلطان ملک شاہ قتل نہیں کرے گا کیونکہ وہ شکست تسلیم کرلیتا ہے۔اور سلطان کبھی ایسے شخص کو قتل نہیں کرے گا جو شکست تسلیم کرلے یا سرخم کردے۔اور ممکن ہے اسے شہنشاہ کے پاس ایلچی بنا کر بھیج دے۔مارکوس کا حملہ:ٹریلر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مارکوس سلطان ملک شاہ پر حملہ کردیتا ہے۔میرے خیال میں جب سلطان ملک شاہ کوول قلعہ فتح کرکے واپسی کا سفر طے کررہا ہوگا تو مارکوس قلع فتح ہونے کا سن کر سلطان ہر حملہ کردے گا۔حملے میں مارکوس اپنے چند اہم سپاہیوں سمیت خود بھی زخمی ہونگے۔
مارکوس کو لگنے والا تیر کس کا؟ٹریلر میں جب مارکوس سلطان ملک شاہ کو شہنشاہ کی طرف سے دیا جانے والا مقدس پنچ مار رہا ہوتا ہے تو اسے کا سیدھے بازو پر تیر آکر لگتا ہے۔جہاں تک میرا خیال ہے وہ تیر سنچار نے مارکوس کو مارا ہوگا۔سنچار نے ملک تپار کو راضی کرلیا ہوگا کہ سلطان کی جان خطرے میں ہے۔اور موقع پر پہنچ کر سلطان کی جان بچاتا ہے۔اس دوران مارکوس بھاگ جائے گا۔
رستم اور ارسلانتش:
ارسلانتش نے رستم کو گرفتار کرنے کے بعد خود کو سلطان کے انصاف کے آگے پیش کردیا۔اگلی قسط میں رستم کا اختتام ہوجائے گا لیکن ارسلانتش کو حاجی نظام الملک عین موقع پر پھانسی سے بچا لے گا۔
حسن صباح اور سنچار؟
حسن صباح کا راز کچھ حد تک ظاہر ہوجائے گا لیکن سنچار کی ہاتھوں سے نکل جائے گا۔کیونکہ حسن صباح سلطان ملک شاہ اور سلجوقوں کا سب سے بڑا حریف ہوگا۔ہمارے خیال میں حسن صباح پڑنے والے تھپڑ کی وجہ سے اپنے غصے میں ظاہر ہوجائے گا۔
نظام الملک کی حالت
نظام الملک اگلی قسط میں تورنہ خاتون کو دوا سے بہتر ہوجائے گا۔اور شیر کی طرح ڈھاڑنے لگے گا۔ٹریلر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مارکوس سلطان ملک شاہ پر حملہ کردیتا ہے۔میرے خیال میں جب سلطان ملک شاہ کوول قلعہ فتح کرکے واپسی کا سفر طے کررہا ہوگا تو مارکوس قلع فتح ہونے کا سن کر سلطان ہر حملہ کردے گا۔حملے میں مارکوس اپنے چند اہم سپاہیوں سمیت خود بھی زخمی ہونگے۔
مارکوس کو لگنے والا تیر کس کا؟
ٹریلر میں جب مارکوس سلطان ملک شاہ کو شہنشاہ کی طرف سے دیا جانے والا مقدس پنچ مار رہا ہوتا ہے تو اسے کا سیدھے بازو پر تیر آکر لگتا ہے۔جہاں تک میرا خیال ہے وہ تیر سنچار نے مارکوس کو مارا ہوگا۔سنچار نے ملک تپار کو راضی کرلیا ہوگا کہ سلطان کی جان خطرے میں ہے۔اور موقع پر پہنچ کر سلطان کی جان بچاتا ہے۔اس دوران مارکوس بھاگ جائے گا۔
رستم اور ارسلانتش
ارسلانتش نے رستم کو گرفتار کرنے کے بعد خود کو سلطان کے انصاف کے آگے پیش کردیا۔اگلی قسط میں رستم کا اختتام ہوجائے گا لیکن ارسلانتش کو حاجی نظام الملک عین موقع پر پھانسی سے بچا لے گا۔
حسن صباح اور سنچار؟
حسن صباح کا راز کچھ حد تک ظاہر ہوجائے گا لیکن سنچار کی ہاتھوں سے نکل جائے گا۔کیونکہ حسن صباح سلطان ملک شاہ اور سلجوقوں کا سب سے بڑا حریف ہوگا۔ہمارے خیال میں حسن صباح پڑنے والے تھپڑ کی وجہ سے اپنے غصے میں ظاہر ہوجائے گا۔
نظام الملک کی حالت
نظام الملک اگلی قسط میں تورنہ خاتون کو دوا سے بہتر ہوجائے گا۔اور شیر کی طرح ڈھاڑنے لگے گا۔