Skip to content

ہنگری کی یہ میوزیکل روڈ اس وقت گانے بجاتی ہے جب ڈرائیور صحیح رفتار سے سفر کرتے ہیں۔

ہنگری کی یہ میوزیکل روڈ اس وقت گانے بجاتی ہے جب ڈرائیور صحیح رفتار سے سفر کرتے ہیں۔

ہنگری میں روڈ 67 ،اگر آپ صحیح رفتار سے سفر کر رہے ہیں تو گانا بجا کر ڈرائیونگ کا حتمی تجربہ فراہم کرتی ہے۔ خوبصورتی سے ڈیزائن کی گئی سڑک کو متحرک رنگوں میں پینٹ کیا گیا ہے ۔

سڑک کا افتتاح 2019 میں کیا گیا تھا۔ یہ ہنگری میں ایم7 موٹر وے کو کپوسور شہر سے جوڑتی ہے۔ یہ سڑک لاسزلو بودی کی یاد میں تعمیر کی گئی ہے جسے سیپو بھی کہا جاتا ہے، جو بینڈ ‘ریپبلک’ کے مرکزی گلوکار تھے۔ گانے ‘روڈ 67’ کا مختصر ٹکڑا مسافروں کے سفر کو پرلطف بناتا ہے اور ایک منفرد تجربہ کو یقینی بناتا ہے۔

لہذا، اگر آپ ہنگری میں رہ رہے ہیں، تو اپنی زندگی کا بہترین تجربہ حاصل کرنے کے لیے اپنے دوستوں کے ساتھ میوزیکل روڈ 67 کے روڈ ٹرپ کا منصوبہ بنائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *