Skip to content

چار کا ہندسہ اور نبی کریم حضرت محمّد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ

السلام علیکم

چار کا ہندسہ اور نبی کریم حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ
نمبر1
حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش مبارکہ پر دو نام رکھے گئے
“محمّد اور احمد ” لفظ “محمّد اور احمد “کے چار چار حروف ہیں

نمبر2
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قبیلہ قریش کی شاخ بنو ہاشم سے تھے۔
لفظ “قریش اور ہاشم” میں بھی چار چار حرف ہیں

نمبر3
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی والدہ ماجدہ کا تعلق قبیلہ بنوزیرہ سے تھا۔
“زیرہ” میں بھی چار حرف ہیں

نمبر4
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے لئے ابو قاسم کنیت پسند فرماتے تھا۔
لفظ “قاسم” میں بھی چار حرف ہیں

نمبر5
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دو چچاؤں نے اسلام قبول کیا حضرت عباس رضی اللہ اور حضرت حمزہ رضی اللہ
لفظ “عباس رضی اللہ اور حمزہ رضی اللہ” میں بھی چار حرف ہیں

نمبر6
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پرورش آپ کے دادا حضرت عبدالمطلب رضی اللہ اور چچا ابوطالب رضی اللہ نے کی تھی لفظ “مطلب اور طالب” میں بھی چار چار حرف ہیں

نمبر7
نبوت ملنے سے پہلے حجر اسود کی تنصیب پر ہونے والے ممکنہ جنگ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منصف بنائے گئے تھے
لفظ “اسود” میں بھی چار حرف ہیں

نمبر8
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تمام مکہ والے “صادق اور امین” مانتے تھے
لفظ “صادق اور امین” میں بھی چار چار حرف ہیں

نمبر9
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کا تحریکی خطبہ “جبل رحمت” پر دیا تھا
لفظ “رحمت” میں بھی چار حروف ہیں

نمبر10
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت حسین رضی اللہ سے بہت پیار کرتے تھے
لفظ “حسین” میں بھی چار حرف ہیں

نمبر11
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یثرب کا نام مدینہ رکھا
لفظ “مدینہ اور یثرب” دونوں میں چارہ ہے

نمبر12
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی پیاری شہزادی خاتون جنت حضرت فاطمہ رضی اللہ سے بہت پیار کرتے تھے
لفظ “فاطمہ رضی اللہ ” کے بھی چار حرف ہیں

نمبر13
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کے لئے خاص چار یار ہے چُنے
حضرت ابو بکر رضی اللہ
حضرت عمر رضی اللہ
حضرت عثمان رضی اللہ
حضرت علی رضی اللہ

امید کرتا ہوں آپ کو یہ انفارمیشن بہت زیادہ پسند آئی ہوں گی
إنشاءاللّٰه

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *