Skip to content

ذکر خاتم نبیین حضور اکرمﷺکی رفعتیں:

*ذکر مصطفیﷺکی رفعتیں*:

♡ آپﷺ کا ذکر ذمین پر بھی اور آسمان پر بھی ۔
♡ آپﷺ کا ذکر انسان بھی کرتیں ہیں۔
♡ آپﷺ کا ذکر فرشتے بھی کرتیں ہیں ۔
♡ آپﷺ کا ذکر فرشتے بھی، انسان بھی ، جنات بھی ، تمام تر مخلوقات ذکر نبی میں مگن ہے ۔ ذکر کرتی ہے ۔
♡ آپ ﷺ کا ذکر درجتوں اور پتھروں نے بھی کیا ، یہاں تک کہ آپ ﷺکی جدائی میں روئے تھے ، اللہ ھو اکبر ۔
♡ آپﷺ کا ذکر تمام روئے ذمیں کی موجودات ، ذرہ ذرہ کرتا ہے ۔
♡ آپﷺ کا ذکر انبیاءمرسالین بھی کرتئیں ہیں ۔، انبیاء کرام علیہ الصلوتہ وسلام نہ خواہش کی آپ کا امتی ہونے کا جن میں حضرت سیدنا عیسی علیہ الصلوتہ وسلام کی دعا امتی کی صورت میں قبول ہوئی۔
♡ آپ ﷺ کا نام مبارک عرش و کرسی پر لکھا ہوا ہے۔
♡ آپ ﷺ پر ایمان لانے کا انبیاء کرام اپنی اپنی امت سے وعدہ لیتے رہے ۔
♡ آپ ﷺ کا ذکر مبارک تمام آسمانی کتابوں میں کیا گیا ، ذکر موجود ہے ۔
●سوانح نگاری میں سب سے ذیادہ پوری دنیا میں سب سب سب سے ذیادہ کتابیں آپﷺکی سیرت مبارک پر لکھی گئیں ہیں ۔
بیان فضائل میں دنیا میں سب سے ذیادہ کتابیں آپ ﷺکے فضائل کے متعلق ہی تحریر کی گئی ہیں۔
نظم کی صورت میں دنیا کی تاریخ میں سب سے ذیادہ کلام یعنی نعتیں آپ ﷺ کے بارے میں ہی لکیھی گئی ہیں ۔●
دنیاجہان کی تمام ذبانوں میں آپ ﷺ کا ہی ذکر ملتا ہے ۔ آللہ ھو اکبر ۔ *رہے گا یونہی ان کا چرچہ رہے گا*
دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں سچا عاشق رسولﷺ بناے ، باعمل بھی۔ عطا کن مولا دل مرتضی ع سوز صدیق رض دے مولا پھر سے تڑپنے پھڑکنے کی توفیق دے امین اور پیارے اقا و مولا جان کی غیر مشروط محبت لامحدود وفاداری نصیب فرمائے امین یا رب العالمین رحمان رحیم۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *