Skip to content

مسجد المستراح

مسجد المستراح

مسجد المستراح (عربی: مسجد المستراح) وہ جگہ ہے جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے احد کی جنگ کے بعد آرام کیا اور نماز ادا کی۔ مستراح کا معنی آرام کرنا ہے۔

یہ مقام مدینہ کی سلامتی کے لیے ایک اہم اسٹریٹیجک مقام تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی حمزہ رضی اللہ عنہ اور احد کے دوسرے شہداء کی قبر پر تشریف لے جاتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہیں آرام کرتے تھے۔

مسجد المستراح کو مسجد بنی حارثہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

حوالہ جات: تاریخ مدینہ منورہ – ڈاکٹر محمد الیاس عبدالغنی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *