Benefits of Watermelon Juice
Watermelon is a summer fruit that protects the body and skin from dehydration and also helps reduce inflammation affecting the skin.
In summer, our body needs more water, because with the intensity of the weather, we sweat more during our daily routine. In a report published in Arab Magazine, nutritionist Dr. Majdi Nizia said that watermelon is 90% water and is rich in nutrients, vitamins and minerals.
Apart from all these benefits, watermelon is also very useful for maintaining skin health. Nutritionists say that watermelon contains a component called choline that helps reduce inflammation affecting the skin, while the vitamin A in watermelon juice plays an important role in moisturizing the skin. He said that the high amount of vitamin C in watermelon helps in the production of collagen in the skin and benefits the health of the skin, while the antioxidant content in the skin helps in reducing the effects of aging.
In addition to vitamins B1, B6 and vitamin A, watermelon also contains fiber, beta-carotene and vitamin C, which help to reduce dark circles under the eyes and prevent skin blemishes and acne. Baby stays and it protects against infection. Dr. Majdi Nazia said that watermelon juice prevents hair fall, if it is applied on the hair and washed off, amazing results can be obtained.
تربوز کے جوس کے فوائد
تربوز موسم گرما کا پھل ہے جو جسم اور جلد کو پانی کی کمی سے بچاتا ہے اور جلد کو متاثر کرنے والی سوجن کو کم کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔
گرمیوں میں ، ہمارے جسم کو زیادہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے ، کیونکہ موسم کی شدت کے ساتھ ، روزمرہ کے معمولات کے دوران پسینہ زیادہ آتا ہے۔ عرب میگزین میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں ، غذائیت کی ماہر ڈاکٹر ماجدی نزیہ نے کہا ہے کہ تربوز میں 90٪ پانی ہوتا ہے اور یہ غذائی اجزاء ، وٹامنز اور معدنیات سے بھرپور ہوتا ہے۔
ان تمام فوائد کے علاوہ ، تربوز جلد کی صحت کو برقرار رکھنے کے لئے بھی بہت مفید ہے۔ غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ تربوز میں کولین نامی جزو ہوتا ہے جو جلد کو متاثر کرنے والی سوجن کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے ، جبکہ تربوز کے جوس میں موجود وٹامن اے جلد کو نمی بخشنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تربوز میں وٹامن سی کی اعلی مقدار جلد میں کولیجن کی تیاری میں مدد کرتی ہے اور جلد کی صحت کو فائدہ دیتای ہے جبکہ جلد میں اینٹی آکسیڈینٹ کی مقدار عمر بڑھنے کے اثرات کو کم کرنے میں معاون ہے۔
وٹامن بی 1 ، بی 6 اور وٹامن اے کے علاوہ ، تربوز میں فائبر ، بیٹا کیروٹین اور وٹامن سی بھی ہوتا ہے ، جو آنکھوں کے نیچے بننے والے کالے دائروں کو ختم کرنے میں مدد کرتا ہے نیز جلد پر لگانے سے جلد داغ اور مہاسوں سے بچی رہتی ہے اور یہ انفیکشن سے بچاتا ہے۔ ڈاکٹر ماجدی نزیہ نے کہا کہ تربوز کا جوس بالوں کو گرنے سے روکتا ہے ، اگر اس کو بالوں پر لگایا جائے اور دھویا جائے تو حیران کن نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔