Skip to content

Miraculous Deeds

شعبان کے مہینے میں رمضان کے استقبال کے لیے تیاری کی جاتی ہے ، اس مہینے میں رمضان کے روزے رکھنے کا اہتمام کیا جا تا ہے. شعبان وہ قابلِ قدر مہینہ ہے جس کی نسبت حضور اکرم ﷺ نے اپنی طرف فرمائی اور اس میں خیر و بر کت کی دعا فر ما ئی۔ اس مہینے میں آپ ﷺ کی دیرینہ تمناء پوری ہوئی اور تحویل ِ قبلہ کا حکم نازل ہوا

اسی مہینے میں تاریخِ اسلام کا عظیم غزوہ بھی پیش آیا. اس مہینے میں آپ ﷺ نے حضرت حفصہ ؓ اور جو یریا ؓ سے نکاح فرمایا اورتیمم سے متعلق احکامات بھی اسی مہینے میں نازل ہوئے. اس مہینے میں حضرت حسین بن علی ؓ حضرت زین العابدین اور حضرت ابو الفضل عباس کی ولا دت ہو ئی. چونکہ اس ماہ میں خیرِ کثیر پھیل جا تا ہے اسی نسبت سے اس ماہ کو شعبان کہا جا تا ہے لہٰذا اسی حوالے سے آج ایک خاص عمل آپ کو بتائیں گےجو کہ ماہ شعبان میں کرنا ہوگا

”مسلسل سات دن لگاتار دو سو مرتبہ یا قہار پڑھیں ”

انشا ء اللہ سات دن کے اندر اندر آپ کی مشکل للہ کے حکم سے حل ہو جا ئے گی .کالے علم کے اثرات بھی ختم ہو جا ئیں گے اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو. آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *