جو میرے حاسدوں میں تھے وہ گھر کے لوگ تھے

In ادب
March 30, 2022
جو میرے حاسدوں میں تھے وہ گھر کے لوگ تھے

تکلیف جن کو ہوتی تھی میرے وجود سے
کس نے کہا کے غیر تھے باہر کے لوگ تھے

پردے ہٹے جو عقل سے تو پھر پتہ چلا

ندیمؔ گُلانی