Skip to content

درود پاک کی برکات اور فضائل

درود پاک کی برکات اور فضائل

یوں تو بے شمار ضضائل اور برکات ہیں درود شریف کے لیکن چند ایک بیان کرتے ہیں

نمبر1:درود پاک پڑھنے والے پر اللہ تعالی کی رحمت برستی ہے
نمبر2:ہر قسم کی پریشانی اور خوف سے محفوظ رہتا ہے
نمبر3:درود شریف پڑھنے والے کو اللہ تعالی کا قرب حاصل ہوتا ہے

نمبر4:درود شریف اللہ تعالیٰ کی رحمت کا خزانہ ہے
نمبر5:درود شریف پڑھنے سے تنگدستی ختم ہوتی ہے
نمبر6:درود شریف پڑھنے سے روح کو مسرت حاصل ہوتی ہے

نمبر7:درود شریف شفاعت کی کنجی ہے
نمبر8:درود شریف بلندی درجات کا ذینہ ہے
نمبر9:درود شریف قرب خداوندی کا آئینہ ہے

نمبر10:درود شریف پڑھنے والے کی رحمتیں اور برکات اسکا مقدر ہوتا ہے
نمبر11:درود شریف پڑھنے والے کے رزق میں برکت ہوتی ہے
نمبر12:درود شریف پڑھنے والے کو افلاس میں کمی ہوتی ہے
نمبر13:درود شریف پڑھنے والے کی دعا جلدی قبول ہوتی ہے

نمبر14:درود شریف پڑھنے سے دل کی طہارت ہوتی ہے
نمبر15:درود شریف پڑھنے والے کو روز قیامت قرب مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حاصل ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *