کنزہ ہاشمی ایک نوجوان ، شاندار اور باصلاحیت پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں جنہوں نے بہت کم عمر میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ وہ بغیر کسی فنی پس منظر کے شوبز انڈسٹری میں آئیں اور مختصر وقت میں مداحوں کے دل جیت لیے۔اسی طرح ، سمیع خان ایک خوب صورت ، ورسٹائل اور ماہر پاکستانی اداکار اور ایک ماڈل ہیں جو ایک طویل عرصے سے انڈسٹری میں ہیں اوراپنی بہترین کارکردگی سے اپنے مداحوں کو متاثر کر رہے ہیں۔
حال ہی میں پاکستان کے دو انتہائی باصلاحیت سپر اسٹارز ‘ٹائم آؤٹ ود احسن خان’ میں ایک ساتھ نظر آئے۔ اداکاروں کو پورے جوش و جذبے کے ساتھ شو میں حصہ لیتے دیکھا گیا۔ کنزا اور سمیع نے ایک احسن خان کے سیٹ پر ایک پرجوش رقص پرفارم کیا۔ اس کو دیکھتے ہیں!