افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا کا اصل مسئلہ#SilsilaAlikhil
افغان سفیر کی بیٹی کےاغوا کی جوخبریں سوشل میڈیا پر پاکستان کو بدنام کرنے کے حوالے سے چل رہی تھی اس کے پیچھے ہندوستان کی خفیہ ایجنسی کا ہاتھ کار بدلی کرتی رہی اور انٹرنیٹ کا بھی استعمال کرتی رہی تھی اور اس کے بعد جب واپس وہ سفارت خانے آئی تو ان سے جب میڈیا نے سوالات کئے تو انہوں سوالات کے جوابات بھی صحیح طریقے سے نہیں دیئے-
اس کے بعد بھارتی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے بھارت پاکستان کے خلاف بین الاقوامی سازشوں میں مصروفتھا جسے وزیر داخلہ شیخ رشید نے تسلیم کیا تھا حقیقت میں #SilsilaAlikhil کو کسی نےاغوا نہیں کیا صرف راستے میں ٹیکسی کار بدلی کرتی رہی اور انٹرنیٹ کا بھی استعمال کرتی رہی تھی اور اس کے بعد جب واپس وہ سفارت خانے آئی تو ان سے جب میڈیا نے سوالات کئے تو انہوں سوالات کے جوابات بھی صحیح طریقے سے نہیں دیئے اس کے بعد بھارتی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے بھارت پاکستان کے خلاف بین الاقوامی سازشوں میں مصروف ہے اور پاکستان کو گھیرے لسٹ میں شامل کروانے کے لئے ہندوستان نے اپنا اثرو رسوخ استعمال کیا-