دنیا کا وہ ملک جہاں پٹرول 3 روپے لٹر ہے، یہ کوئی عرب ملک نہیں بلکہ ۔ ۔ ۔ جان کر آپ کو بھی یقین نہ آئے

In بریکنگ نیوز
July 11, 2021
دنیا کا وہ ملک جہاں پٹرول 3 روپے لٹر ہے، یہ کوئی عرب ملک نہیں بلکہ ۔ ۔ ۔ جان کر آپ کو بھی یقین نہ آئے

پاکستان میں ہر 15 دن کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں امنافے کا سلسلہ پچھلے کئی ماہ سے جاری ہے ۔ اس وقت ایک لٹر پٹرول 108 روپے 56 پیسے میں فروخت ہورہا ہے لیکن آپ کو یہ جان کر بہت حیرت ہوگی کہ تیل کی دولت سے مالا مال جنوبی امریکہ کے ملک وینز ویلا میں ایک لٹر پٹرول کی قیمت صرف اور صرف تین روپے 16 پیسے ہے- جو کہ دنیا میں پٹرول کا سب سے کم ترین ریٹ ہے ۔

petrol

اگر چہ یہ ملک تیل کی دولت سے مالا مال ہے لیکن بدعنوان انتظامیہ اور کرپٹ حکومت کی وجہ سے اس کی بڑی آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجور ہے، یہاں کے شہری اپنی غربت مٹانے کیلئے دوسرے ملکوں کا رخ کرتے ہیں- اور بعض اوقات غیر قانونی طریقوں پڑوسی ملکوں میں محنت مزدوری کو ترجیح دیتے ہیں تاکہ اپنی ضروریات زندگی کو پورا کر سکیں ۔ گلوبل پٹرول پرالس کے مطابق دنیا میں سب سے مہنگا پٹرول ہانگ کانگ میں ہے جہاں اس کی فی لٹر قیمت تقریباً 384 روپے ہے ۔

/ Published posts: 3239

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram