دنیا کے مہنگے ترین ستائیس کروڑکے جوتے

In وائرل نیوز
June 25, 2021
دنیا کے مہنگے ترین ستائیس کروڑکے جوتے

دنیا کے مہنگے ترین لباس، قیمتی گھڑی،سن گلاسز ،جیکٹس،اور دیگر ملبوساتی چیزوں اور ان کی قیمتوں کے بارے آپ اکثر سنتے رہتے ہیں.آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں مہنگے تریں جوتوں کے بارے میں.جس نے قیمت فروخت کا ایک نیا ریکارڈ قاائم کر دیا ہے

expensive shoes

امریکہ کے معروف ریپر اور گلوکار جن کا نام کانیے ویسٹ ہے یہ ستائیس کروٹ کی مالیت کے جوتے ان کی ملکیت ہیں .جنہیں مشہور اسپورٹس کمپنی “نائیکی “سے بنوایا گیا.کانیے ویسٹ نے یہ جوتے گریمی ایوارڈز کی تقریب میں” ہے ماما ” اور ” اسٹرونگر ” جیسے مشہور گانوں کی پرفارمنس کے دوران پہنا تھا

/ Published posts: 3239

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram